14/09/2026
گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین، بھلوال میں ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی (DIT) - 2 سالہ پروگرام میں داخلے جاری ہیں۔
داخلے جاری ہیں!
اپنی بیٹیوں کے روشن مستقبل کے لیے بہترین انتخاب!
خصوصیات:
✅ پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن سے منظور شدہ
✅ پریکٹیکل کمپیوٹر سکلز - MS Office, Web Development, Programming, Networking
✅ اہلیت: میٹرک پاس
✅ میرٹ پر داخلہ اور مفت کیریئر کونسلنگ
رابطہ برائے داخلہ:
📞 048-6642175
📍 گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین، بھلوال
محدود نشستیں ہیں، آج ہی کالج کے داخلہ آفس تشریف لائیں!