22/08/2026
📢 اہم اطلاع برائے طلبہ
الحمدللہ! گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھلوال 24 اگست 2026ء سے دوبارہ کھل رہا ہے۔
تمام سیکنڈ ایئر (2nd Year) کی کلاسز 24 اگست سے باقاعدہ شروع ہوں گی۔
⏰ کالج ٹائم: صبح 8:30 بجے
تمام طلبہ وقت کی پابندی کے ساتھ اپنی کلاسز میں حاضری یقینی بنائیں۔
📚 نئے تعلیمی سال کا آغاز بھرپور محنت اور عزم کے ساتھ کریں۔