Hassan Software And Academy

Hassan Software And Academy

Share

Chase your passion...Success will chase You �

01/06/2026

Learn Skills to Secure your future

08/09/2025

Required female Teacher coordinator...
Interested person send your cv at given number or at email address...

Hurry up..grab this opportunity 😎

07/09/2025

7 ستمبر
یومِ ختمِ نبوت
مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ وَ لٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ؕ وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمًا • ﴿۴۰﴾
( لوگو ) محمد ﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں ، مگر وہ اللّٰه کے رسول اور خاتم النبین ہیں اور اللّٰه تعالیٰ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے •
خاتم النبیین ﷺ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمﷺ

06/09/2025
06/09/2025

.وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ

واں1500
جشنِ ولادت رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم مبارک 🌺 ❤️
یہ مقدس دن ہمیں نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو اپنی زندگیوں کا رہنما بنانے، اخوت، محبت، عدل و انصاف اور امن و سلامتی کے پیغام کو عام کرنے کی یاد دہانی کراتا ہے۔
آئیے ہم سب عہد کریں کہ اپنے کردار و عمل کو اسوۂ حسنہ کے مطابق ڈھال کر دنیا میں حقیقی روشنیاں پھیلائیں۔
اللّٰہ پاک ہم سب کے دلوں کو حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی محبت سے منور کر دے۔ اور ہمیں دین حق اسلام اور سنت نبوی کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق دے۔ آ مین...❤️❤️

31/08/2025

یکم ستمبر سے سکولوں کے اوقات کار

Good luck all Students....

30/08/2025

Allama Iqbal open University updates...

26/08/2025

*DATESHEET ALL PUNJAB BISE SSC SECOND ANNUAL (Supply) EXAM 2025*
*ڈیٹ شیٹ کل پنجاب تعلیمی بورڈز میٹرک دوسرا سالانہ (سپلی) امتحان 2025ء*
`Part II`
`دہم کلاس`
🗓️ 10-09-2025 *Education*
🗓️ 11-09-2025 *English*
🗓️ 12-09-2025 *Pak Study*
🗓️ 15-09-2025 *Maths*
🗓️ 16-09-2025 *Islamiat*
🗓️ 17-09-2025 *Chem + G.Sc*
🗓️ 19-09-2025 *Bio + Comp*
🗓️ 22-09-2025 *Physics*
🗓️ 23-09-2025 *Urdu*
🗓️ 24-09-2025 *Al Quran*

`*Part I*`
`*نہم کلاس*`
🗓️ 25-09-2025 *Maths*
🗓️ 26-09-2025 *Pak Study*
🗓️ 29-09-2025 *English*
🗓️ 30-09-2025 *Islamiat*
🗓️ 01-10-2025 *Physics*
🗓️ 02-10-2025 *Al Quran*
🗓️ 03-10-2025 *Chem + G.Sc*
🗓️ 06-10-2025 *Bio + Comp*
🗓️ 07-10-2025 *Urdu*
🗓️ 08-10-2025 *Education*

25/08/2025

*اے صبا مصطفٰی سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں..!😭*

*محمد صلی اللہ علیہ وسلم❤️‍🔥🫀*

25/08/2025

تمام عاشقان رسول کو ربیع الاول کا چاند بہت بہت مبارک ہو....

یااللّٰه ہم تیرے ان گنت انعامات و احسانات پر سجدہ شکر ادا کرتے ہیں اور تجھ سے اپنے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کی معافی مانگتے ہیں- ہمیں معاف کر دے اور اپنی رحمت خاص سے ہمیں نواز دے اور اپنا خاص کرم فرما دے-تمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھ- تندرستی و صحت عطاء فرما-🤲🤲
*آمین یارب العالمین*..

Want your school to be the top-listed School/college in Bhalwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Rana Ashraf Colony Street Num 3 Canal Road, Back Side Of Mall Of Bhalwal
Bhalwal
40410

Opening Hours

Monday 15:00 - 21:00
Tuesday 15:00 - 21:00
Wednesday 15:00 - 21:00
Thursday 15:00 - 21:00
Friday 15:00 - 21:00
Saturday 15:00 - 21:00