22/06/2026
سٹارز اکیڈمی لاہور، بھکر کیمپس میں ماہِ جون کے ماہانہ ٹیسٹ بہترین نظم و ضبط اور پُرسکون تعلیمی ماحول میں منعقد کیے جا رہے ہیں۔
ہمارا مقصد طلبہ کی صلاحیتوں کو نکھارنا، ان کی کمزوریوں کو دور کرنا اور انہیں کامیابی کے لیے بھرپور انداز میں تیار کرنا ہے۔
Admissions Open
8th | 9th | 10th | F.Sc | ICS | F.A
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
03426842410 | 03338054539 | 03343631214
انتظامیہ
سٹارز اکیڈمی لاہور، بھکر کیمپس