05/05/2026
The Punjab Public High School Chak No. 58-66/tda
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Punjab Public High School Chak No. 58-66/tda, School, Bhakkar.
05/05/2026
21/04/2026
The Punjab Public High School proudly remembers the great thinker, philosopher, and poet
Allama Muhammad Iqbal
on his death anniversary (April 21, 1938).
A visionary whose poetry awakened a الأمة and whose philosophy continues to inspire generations. Iqbal taught us that with strong ایمان, self-belief, and a clear purpose, individuals can transform not only their own lives but the destiny of a nation.
✨ “Nations are born in the hearts of poets, they prosper and die in the hands of politicians.”
Let us pay tribute to his legacy by instilling high moral values, nurturing young minds, and striving for excellence in education and character.
— Management & Staff
The Punjab Public High School Chak No. 66-58/TDA (Bhakkar)
10/04/2026
🌟 شاندار کامیابی کی ایک اور مثال 🌟
الحمدللہ!
دی پنجاب پبلک ہائی سکول چک نمبر 58 ٹی ڈی اے (بھکر) نے ایک بار پھر شاندار تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہشتم کلاس کے سالانہ امتحانات 2026 میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔
🎓 ہشتم کلاس رزلٹ 2026
🏆 علاقہ بھر میں اول پوزیشن
💯 100٪ رزلٹ
ہم اپنے قابل اور محنتی طلباء و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی لگن، محنت اور اساتذہ کی رہنمائی سے یہ کامیابی حاصل کی۔
---
🌟 ٹاپ 20 پوزیشن ہولڈرز:
🥇 شانزہ اسلم — 325
🥈 ہادیہ شہزاد — 324.5
🥉 مدیحہ ندیم — 323
🏅 فیضان علی (نشان علی) — 312
5۔ راحیلہ اشفاق — 299.5
6۔ ابو بکر صدیق — 293
7۔ عمر اکمل — 285
8۔ سہانہ شہناز — 282
9۔ نادیہ بی بی — 281.5
10۔ حفصہ کنول — 277
11۔ صائم علی — 275.5
12۔ نور فاطمہ — 275
13۔ عروج فاطمہ — 274
14۔ فضا راشد — 273
15۔ احسن علی — 272.5
16۔ مدثر ندیم — 270.5
17۔ عنائزہ ناصر — 270.5
18۔ فیضان علی — 269
19۔ محمد احمد — 266
20۔ محمد اسد شفیق — 266
---
یہ کامیابی صرف طلباء کی نہیں بلکہ والدین کے اعتماد اور اساتذہ کی انتھک محنت کا بھی نتیجہ ہے۔
📚 ہمارا عزم:
معیاری تعلیم، بہترین تربیت اور روشن مستقبل کی ضمانت
📌 داخلے جاری ہیں
اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے آج ہی رابطہ کریں
---
✨ ہم دعا گو ہیں کہ ہمارے تمام طلباء اسی طرح کامیابیوں کی نئی منزلیں طے کرتے رہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Bhakkar
30000