19/06/2026
*اینگرو فرٹیلائزرز لمیٹڈ*
> *ملازمت کے مواقع:*
نیشنل ٹیسٹنگ سروس اپنے کلائنٹ اینگرو فرٹیلائزرز لمیٹڈ کے مینو فیکچرنگ ڈویژن ڈھرکی کے لیے مختلف ٹریڈز میں سندھ اپرنٹس شپ آرڈیننس 2023ء کے تحت ٹریڈ اپرنٹسز کے ٹیسٹ کے انعقاد کا خواہاں ہے۔
*اینگرو فرٹیلائزرز لمیٹڈ مردوں اور خواتین کے مثاوی حقوق پر یقین رکھتا ہے اور مردوں اور خواتین کو ملازمت کے برابر کے مواقع فراہم کرتا ہے منتخب شدہ ٹریڈز میں خواتین امیدواروں کی درخواستیں حوصلہ افزاء ہوں گی۔*
> *ٹریڈ اور اہلیت:*
1. *کیمیکل پلانٹ آپریٹر (مرد اور خواتین)*
- میٹرک سائنس کے ساتھ ڈی اے ای (کیمیکل) یا ایف ایس سی (پری انجنیئرنگ) یا بی ٹیک (کیمیکل)
2. *میکینکل ٹیکنیشنز (شاپ مشینسٹ، مل رائٹس، پائپ فٹرز اور ویلڈرز) (مرد)*
- میٹرک ائنس کے ساتھ ڈی اے ای (میکینکل) یا بی ٹیک (میکینکل)
3. *ڈرافٹس مین میکینکل (مرد)*
- میٹرک سائنس کے ساتھ ڈی اے ای (ڈرافٹس مین میکینکل / میکینکل) یا بی ٹیک (ڈرافٹس مین میکینکل / میکینکل)
4. *ڈرافٹس مین (سول) (مرد)*
- میٹرک سائنس کے ساتھ ڈی اے ای (ڈرافٹس مین سول) یا بی ٹیک (ڈرافٹس مین سول)
5. *آٹو ٹیکنیشنز (مرد)*
- میٹرک سائنس کے ساتھ ڈی اے ای (آٹو ٹیکنیشنز / آٹو موبائل ، ڈیزل / میکینکل) یا بی ٹیک متعلقہ ٹریڈ میں
6. *الیکٹریشن (مرد اور خواتین)*
- میٹرک سائنس کے ساتھ ڈی اے ای (الیکٹریکل) یا بی ٹیک (الیکٹریکل)
7. *انسٹرومنٹ ٹیکنیشنز (مرد اور خواتین)*
- میٹرک سائنس کے ساتھ ڈی اے ای (انسٹرومنٹس / الیکٹرونکس) یا بی ٹیک (انسٹرومنٹس / الیکٹرونکس)
8. *لیبارٹری ٹیکنیشنز (مرد اور خواتین)*
- بی ایس سی (کیمسٹری / بایو کیمسٹری) یا بی ٹیک (کیمیکل)
9. *انسپکشن ٹیکنیشنز (مرد اور خواتین)*
- میٹرک سائنس کے ساتھ ڈی اے ای ( میکینکل) یا بی ایس سی (میتھ / فزکس) یا بی ٹیک ( میکینکل)
10. *ہیلتھ، سیفٹی اور انوائرونمینٹ (ایچ ایس ای) ٹیکنیشنز (خواتین)*
- میٹرک سائنس کے ساتھ ایف ایس سی (پری انجنیئرنگ / پری میڈیکل) یا بی ایس سی (کیمیسٹری / میتھ / فزکس) یا بی ٹیک متعلقہ ٹریڈ میں
11. *کمپیوٹر آپریٹر (خواتین)*
- میٹرک سائنس کے ساتھ ڈی اے ای (سی آئی ٹی / سیکریٹریل ٹریڈ) یا ایف ایس سی (پری انجنیئر نگ / پری میڈیکل) یا بی ایس سی (کیمیسٹری / میتھ / فزکس) یا بی ٹیک (سی آئی ٹی / سیکریٹیریل ٹریڈ)
> *اہم ہدایات:*
*تعلیمی ضرورت:* میٹرک (سائنس) میں کم از کم سی گریڈ تمام ٹریڈ کے لیے لازمی ہے۔
*ڈگری کی ضرورت:* ایف ایس سی میں (سی گریڈ )، ( ڈی اے ای ، بی ٹیک یا بی ایس سی ) میں قابلیت کم از کم دوسرا ڈویژن ہونا ضروری ہے۔
حکومتی تسلیم شده تمام قابلیت حکومت کے تسلیم شدہ ادارے یا پولی ٹیکنیک سے حاصل کی ہونی چاہیے۔
> *درخواست دینے کا طریقہ کار*
- درخواست فارمز این ٹی ایس کی ویب سائٹ www.nts.org.pk پر دستیاب ہیں۔
- فیس جمع کرانے کا طریقہ کار اوپر درج شدہ ویب سائیٹ پر دستیاب ہے۔
- زیادہ سے زیادہ عمر 28-02-2027 تک 25 سال ہونی چاہیے۔
- پوسٹ ماسٹر اور انجینئرنگ کی ڈگری رکھنے والے درخواست دینے کے اہل نہیں ہوں گے۔
- امیدوار پورے پروجیکٹ کی ایک سے زائد آسامی کے لیے درخواست نہیں دے سکتا۔
- *درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 2026-07-03 ہے۔*
*انگریزی میں اشتہار ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے:*
https://nts.org.pk/Test&Products/Announced/06_26/Engro_June2026_Online/engro_english.jpg
*اردو میں اشتہار ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے:*
https://nts.org.pk/Test&Products/Announced/06_26/Engro_June2026_Online/engro_urdu.jpg
*آن لائن درخواست فارم کے لیے:*
https://nts.org.pk/Test&Products/Announced/06_26/Engro_June2026_Online/index.php
*درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ:* جمعہ، 3 جولائی 2026ء
15/06/2026
07/06/2026
07/06/2026
01/06/2026
01/06/2026
15/05/2026