01/05/2026
ہمارے خوبصورت پھول
Teacher: Ismail Kamran Kundi
This page is created for the sharing of school activities and other educational info.
01/05/2026
ہمارے خوبصورت پھول
Teacher: Ismail Kamran Kundi
29/10/2025
28/10/2025
میں نے اک عمر خرچ کی تم پر
تم مرا قیمتی اثاثہ ہو
10/10/2025
ننے ستارے اپنا کام کرتے ہوئے
میری کلاس ميں نئےآنے والے کہا وڑ کلاں کے ننے ستاروں کو خوش آمدید کہتےہوئے
Teacher: Ismail Kamran
09/10/2025
کہاوڑ کلاں کے ننے ستارے
Teacher: Ismail Kamran
02/09/2025
5 پوزیشن فرسٹ 6 ایونٹ میں سے الحمد اللہ رب العالمین
ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ
نہم 2025 ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن *کل* 20 اگست صبح 10 بجے ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔
اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو 🤲❤️
کل بروز سوموار سے نہم اور دہم کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔تمام طلباء پہلے دن سے اپنی حاضری کو یقینی بنائیں اور تمام طلباء کو مطلع کر دیں
07/08/2025
الحمدللہ! کہاوڑ کلاں ہائی اسکول کے طلباء نے تحصیل سطح پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں پوزیشنز حاصل کیں — قرأت میں پہلی، نعت میں پہلی، تقریر میں تیسری، ملی نغمہ میں پہلی اور مضمون نویسی میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کی۔
تمام اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد! خصوصی طور پر محترم اشرف ندیم صاحب کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جن کی بے لوث محنت، محبت اور رہنمائی ان کامیابیوں کا اصل سبب ہے۔
| Monday | 07:30 - 13:00 |
| Tuesday | 07:30 - 13:00 |
| Wednesday | 07:30 - 13:00 |
| Thursday | 07:30 - 13:00 |
| Friday | 07:30 - 11:30 |
| Saturday | 07:30 - 13:00 |