Iso Pak Peer Ashab Bhakkar

Directions Website

Iso Pak Peer Ashab Bhakkar Imamia Students Organisation is the largest Shi'a Muslim students organisation in Pakistan. It was f

It was founded by Shaheed Dr. Mohammad Ali Naqvi on 22 May 1972

25/04/2024
28/01/2024
*جیسے  سورج  کے بعد چاند  آتا  ہے ویسےحسیںن کے  بعد  عبّاس  آتا  ہے* Celebrating the birth anniversary of Imam Hussain a...
24/02/2023

*جیسے سورج کے بعد چاند آتا ہے
ویسےحسیںن کے بعد عبّاس آتا ہے*
Celebrating the birth anniversary of Imam Hussain a.s and Mola Ghazi Abbas
Iso Pak Peer Ashab Bhakkar

28 برسیشہید ڈاکٹر محمد علی نقویبمقام:مرقد شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی، علی رضا آباد، لاہوربتاریخ: 4,5 مارچ، بروز ہفتہ، اتوا...
12/02/2023

28 برسی
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی

بمقام:
مرقد شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی، علی رضا آباد، لاہور
بتاریخ: 4,5 مارچ، بروز ہفتہ، اتوار 2023



بسم الرحمن الرحیم برسی شہید ڈاکٹر محمد نقوی کے سلسلے میں مرکزی نمائندہ برادر علی اشتر نے ڈویژنل صدر برادر نواب ہاشمی کے ...
05/02/2023

بسم الرحمن الرحیم
برسی شہید ڈاکٹر محمد نقوی کے سلسلے میں مرکزی نمائندہ برادر علی اشتر نے ڈویژنل صدر برادر نواب ہاشمی کے وہمراہ پیر اصحاب یونٹ کے دوستان سے گفتگو کی اور برسی کے لیے شرکت کی دعوت دی .

04/01/2023

یونٹ کنونشن کا سلسلہ جاریآئی ایس او پاکستان تھل ڈویژن پیراصحاب یونٹ کے صدر براۓ سال 2022-23 منتخب
30/12/2022

یونٹ کنونشن کا سلسلہ جاری

آئی ایس او پاکستان تھل ڈویژن پیراصحاب یونٹ کے صدر براۓ سال 2022-23 منتخب




سالانہ مرکزیمعمارِ ملت اسکاؤٹ کیمپ25دسمبر 1 یکم جنوریبمقام: کوٹ ڈی جی سکھر
09/12/2022

سالانہ مرکزی
معمارِ ملت اسکاؤٹ کیمپ
25دسمبر 1 یکم جنوری
بمقام: کوٹ ڈی جی سکھر


بسم رب الشہدا و صالحین  آج بروز اتوار آئی ایس او پاکستان تھل ڈویژن کی جانب سے بکھر کے نواحی علاقے پیر صاحب میں یونٹ کا ق...
12/10/2020

بسم رب الشہدا و صالحین
آج بروز اتوار آئی ایس او پاکستان تھل ڈویژن کی جانب سے بکھر کے نواحی علاقے پیر صاحب میں یونٹ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس میں بہت سے دوستوں نے شرکت کی برادر خاورعباس کثرت رائے سے یونٹ صدر منتخب ہوئے ڈویژن کی جانب سے سیکرٹری ایجوکیشن برادر سچل شیرازی نے دور حاضر میں نوجوان کی ذمہ داریوں پر گفتگو کی اور برادر خاورعباس سے حلف لیا ڈویژنل سیکرٹری فنانس برادر عقیل رضا نے تنظیم کا تعارف اور مقصد بیان کیاڈویژنل اے سی ایس برادر شماس علی خان نے دوستوں سے گفتگو کی پروگرام کے اختتام پر دوستوں کے لیےلنگر امام حسین علیہ سلام کا انتظام کیا گیا
* شعبہ اطلاعات آئی ایس او پاکستان تھل ڈویژن

Address

Peer Ashab
Bhakkar
30000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iso Pak Peer Ashab Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share