26/09/2026
عہدِ وفا پاکستان 🇵🇰
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول نواں گسو میں ماہانہ تھیم “I Pledge for Pakistan” کے تحت طالبات نے وطنِ عزیز پاکستان سے وفاداری، محبت اور خدمت کا عہد کیا۔
اس سرگرمی کا مقصد طالبات میں حب الوطنی، قومی یکجہتی، ذمہ داری اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا شعور اجاگر کرنا ہے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰