27/02/2026
پنجاب تعلمی بورڈز کی جانب سے نویں اور دسویں کی ڈیٹ شیٹ جاری
*میٹرک کے سالانہ امتحانات کا باقاعدہ آغاز 27 مارچ 2026 سے ہو گا*
میٹرک کا پہلا پرچہ عربی، کمرشل جغرافیہ اور تاریخ کا لیا جائے گا
میٹرک کا آخری پرچہ 16 اپریل کو پنجابی اور تاریخِ اسلام کا ہو گا
*نہم جماعت کے سالانہ امتحانات 17 اپریل 2026 سے شروع ہوں گے*
پہلا پرچہ اکنامکس، جغرافیہ، وڈ ورک اور بجلی کی وائرنگ کا ہو گا
*نہم جماعت کا آخری پرچہ 8 مئی کو اسلامیات لازمی کا ہو گا*
*میٹرک کے عملی امتحانات 12 مئی سے 22 مئی تک منعقد کیے جائیں گے*
تعلیمی بورڈز کے طلبہ کو شیڈول کے مطابق تیاری مکمل کرنے کی ہدایت