District Education Officer Bhakkar

District Education Officer
Bhakkar District Education Officer
Bhakkar
(3)

ایک اچھا افسر وہ ہے جو بچوں کے دلوں تک پہنچے، جو بچوں کے ساتھ مسکرا کر بات کرے، ان کے خواب سنے، ان کی جھجک دور کرے. اور ...
19/09/2026

ایک اچھا افسر وہ ہے جو بچوں کے دلوں تک پہنچے، جو بچوں کے ساتھ مسکرا کر بات کرے، ان کے خواب سنے، ان کی جھجک دور کرے. اور چند حوصلہ افزا الفاظ سے ان کے اندر آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا کر دے. کیونکہ ایک بچے کی حوصلہ افزائی، اس کے پورے مستقبل کا رخ بدل سکتی ہے.!❤️✍️
سرکاری سکول — معیاری سکول

گورنمنٹ پرائمری سکول احمد ڈب، مرکز جھوک قلندر بخش، تحصیل دریا خان، ضلع بھکر
19/09/2026

گورنمنٹ پرائمری سکول احمد ڈب، مرکز جھوک قلندر بخش، تحصیل دریا خان، ضلع بھکر

شاباش سر.!⭐
19/09/2026

شاباش سر.!⭐

ضروری ہدایت برائے تمام AEOs - دریا خان

محترمہ CEO بھکر کے حکم پر تمام AEOs ہر سکول میں کم از کم 2 گھنٹے🚨لازمی گزاریں گے اور کلاس میں جا کر طلباء کی منیٹرنگ کریں گے:

حروف، جوڑ توڑ، Reading/Writing، Spelling، بنیادی ریاضی اور Grammar

تمام AEOs اپنا وزٹ شیڈول فوری شیئر کریں۔ اسی شیڈول پر چیکنگ ہوگی۔
*شہزاد فضل*
*ڈپٹی DEO تحصیل دریا خان*

18/09/2026

سرکاری سکول معیاری سکول

ضلع بھکر میں سکول بیسڈ اسیسمنٹ کا پہلے دن..!⭐✍️بچوں کی محنت، اعتماد اور جوش قابلِ دید ہے. تمام طلبہ و طالبات کے لیے نیک ...
18/09/2026

ضلع بھکر میں سکول بیسڈ اسیسمنٹ کا پہلے دن..!⭐✍️
بچوں کی محنت، اعتماد اور جوش قابلِ دید ہے. تمام طلبہ و طالبات کے لیے نیک تمنائیں کہ یہ مرحلہ ان کے سیکھنے کے سفر میں کامیابی اور مزید اعتماد کا باعث بنے.! آمین

16/09/2026

گریٹ سر..!⭐
سرکاری سکول معیاری سکول

16/09/2026

ابتدائی بچپن کی تعلیم — ای سی سی ای کلاس
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول لُڈے والا، تحصیل منکیرہ، ضلع بھکر
بچوں کی ابتدائی عمر میں معیاری تعلیم، بہتر تربیت، تخلیقی سرگرمیوں اور سیکھنے کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی ای سی سی ای کلاس کا بنیادی مقصد ہے.

آج کی مضبوط بنیاد، کل کا روشن مستقبل.!

سرکاری سکول، معیاری سکول

16/09/2026

شہری شعور اور زندگی کی مہارتیں.!✍️❤️
کوڑے دان کا درست استعمال، طلبہ کو عملی سرگرمی کے ذریعے صفائی، نظم و ضبط اور ذمہ داری کا شعور اجاگر کروایا گیا۔ بچوں کو سکھایا گیا کہ کچرا ہمیشہ مقررہ کوڑے دان میں ڈالیں اور اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں.!

گورنمنٹ پرائمری سکول پکا میانہ، مرکز کاٹھ میل، تحصیل دریا خان، ضلع بھکر

صاف سکول، صاف ماحول، صحت مند معاشرہ🇵🇰

Address

Bhakkar
Bhakkar
30030

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Education Officer Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category