Fatima Academy Bhakkar

Fatima Academy Bhakkar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fatima Academy Bhakkar, Education, Green Town Bhakkar, Bhakkar.

سپلیمنٹری امتحان ایف اے ایف ایس  اگر سپلیمنٹری امتحان میں کامیابی آپ کا ہدف ہے تو وقت ضائع نہ کریں۔ تجربہ کار اساتذہ کی ...
26/09/2026

سپلیمنٹری امتحان ایف اے ایف ایس

اگر سپلیمنٹری امتحان میں کامیابی آپ کا ہدف ہے تو وقت ضائع نہ کریں۔ تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں اہم سوالات، مکمل سلیبس ریویژن، باقاعدہ ٹیسٹ اور امتحانی انداز کے مطابق بھرپور تیاری کروائی جائے گی۔

1. 50 روزہ جامع تیاری
2. اہم سوالات اور سلیبس ریویژن
3. باقاعدہ ٹیسٹ سسٹم
4. کمزور طلبہ پر خصوصی توجہ

آج ہی رجسٹریشن کروائیں اور اپنی کامیابی کے لیے پُراعتماد تیاری کا آغاز کریں۔

اپنے بچوں کے روشن مستقبل اور بہترین تعلیمی نتائج کے لیے فاطمہ اکیڈمی کا انتخاب کریں۔1.  کوالیفائیڈ اور تجربہ کار اساتذہ2...
25/09/2026

اپنے بچوں کے روشن مستقبل اور بہترین تعلیمی نتائج کے لیے فاطمہ اکیڈمی کا انتخاب کریں۔

1. کوالیفائیڈ اور تجربہ کار اساتذہ
2. جدید ٹیسٹ سسٹم
3. کانسیپٹ بیسڈ تعلیم
4. بہترین تعلیمی ماحول اور نئی بلڈنگ

14/09/2026

فاطمہ اکیڈمی کی جانب سے کلاس 10th کے پیارے طالب علم محمد الیان کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔

اکیڈمی میں تعلیم کے ساتھ ساتھ طلبہ کی خوشیوں اور خوبصورت یادوں کو بھی اہمیت دی جاتی ہے۔ محمد الیان کی سالگرہ کے موقع پر کلاس میں گزارے گئے چند یادگار اور خوشگوار لمحات۔

اللہ تعالیٰ محمد الیان کو علم، کامیابی، خوشیاں اور روشن مستقبل عطا فرمائے۔ آمین۔
Fatima Academy Bhakkar
Learning Together • Growing Together • Celebrating Together

14/09/2026

فاطمہ اکیڈمی میں ہم صرف پڑھاتے نہیں، بلکہ طلبہ کو سمجھنے، سیکھنے اور بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے تیار کرتے ہیں۔

1. Qualified & Dedicated Staff
2. Modern Test & Assessment System
3. Concept-Based Teaching
4. Regular Tests & Progress Evaluation
5. Individual Attention
6. Disciplined Learning Environment
7. New Building — Better Learning Environment

Fatima Academy, Mills Gate, Mandi Town, Bhakkar
0333-6842808 0300-4926971

FATIMA ACADEMY Learn Today, Lead Tomorrow!

12/09/2026

اج بروز ہفتہ 12 ستمبر 2026
فاطمہ اکیڈمی بھکر میں تعلیمی سرگرمیاں جاری

لیکچر کے دوران طلبہ کی بھرپور توجہ، دلچسپی اور سیکھنے کا خوبصورت منظر۔

معیاری تعلیم — تجربہ کار اساتذہ — باقاعدہ لیکچرز — بہترین نتائج
0333-6842808- 0300-4926971

Today on the Death Anniversary of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnahwe remember and honor the great leader who transformed...
11/09/2026

Today on the Death Anniversary of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah

we remember and honor the great leader who transformed the dream of an independent homeland into reality. Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah's vision, determination, and leadership laid the foundation of Pakistan.

His principles of Unity, Faith, and Discipline continue to guide us toward a stronger and prosperous nation.

May we follow his ideals and work together for the progress, peace, and development of Pakistan.

Tribute to the Father of the Nation

Fatima Academy Bhakkar

Mills Gate, Mandi Town, Bhakkar
03336842808 03004926971

معیاری تعلیم اور بہترین تعلیمی ماحولطلبہ کی باقاعدہ ٹیسٹ اور امتحانی تیاریاپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی فاطمہ اک...
10/09/2026

معیاری تعلیم اور بہترین تعلیمی ماحول

طلبہ کی باقاعدہ ٹیسٹ اور امتحانی تیاری

اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی فاطمہ اکیڈمی کا انتخاب کریں۔

کلاس نہہمسرگودھا بورڈ میں نمایاں پوزیشن منتہی فاطمہ — 514 نمبر لے کے شاندار کامیابی حاصل کی  آپ کی محنت، لگن اور کامیابی...
09/09/2026

کلاس نہہم
سرگودھا بورڈ میں نمایاں پوزیشن

منتہی فاطمہ — 514 نمبر لے کے شاندار کامیابی حاصل کی
آپ کی محنت، لگن اور کامیابی پر فاطمہ اکیڈمی کو فخر ہے۔
آپ کی محنت ہی آپ کی کامیابی کی پہچان ہے

نہم کلاس کا شاندار رزلٹسرگودھا بورڈ میں نمایاں پوزیشنکنیز فاطمہ 532 نمبرآپ کی کامیابی پر ہمیں فخر ہے! آپ کی محنت بہترین ...
08/09/2026

نہم کلاس کا شاندار رزلٹ

سرگودھا بورڈ میں نمایاں پوزیشن

کنیز فاطمہ
532 نمبر

آپ کی کامیابی پر ہمیں فخر ہے!
آپ کی محنت بہترین نتائج کی ضامن ہے۔

ملز گیٹ، منڈی ٹاؤن، بھکر

Address

Green Town Bhakkar
Bhakkar

Telephone

+923336842808

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima Academy Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category