07/09/2026
نیو لائٹ پبلک اسکول بھکر میں ہر صبح کی اسمبلی صرف دن کا آغاز نہیں، بلکہ تربیت کا آغاز ہوتی ہے۔
اسی لیے Morning Assembly میں باقاعدگی سے حدیث نظم سیشن رکھا جاتا ہے، جہاں ہمارے طلبہ احادیثِ مبارکہ کو صرف پڑھتے نہیں، بلکہ انہیں سمجھنے، یاد رکھنے اور اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔
آج کی حدیثی نظم کا پیغام تھا:
“لَا تَغْضَبْ — غصہ نہ کرو”
یعنی غصے کے وقت خود پر قابو، نرمی اور حسنِ اخلاق۔
کیونکہ نیو لائٹ پبلک اسکول میں تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں۔
ہم قرآن و سنت کی روشنی میں علم کو کردار میں ڈھالنے پر یقین رکھتے ہیں۔ 🤍🌱
📖 Quran se Kirdar • Science se Shaoor • Tajurbe se Taleem
New Light Public School, Bhakkar
جہاں تعلیم کے ساتھ تربیت بھی ہوتی ہے۔ 💚