قاری بنیامین عابد مکمل خطاب مرکز توحید پل پکی نہر بھکر
مرکز توحید پل پکی نہر بھکر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قرآن پڑھنا لازم ہے لیکن سمجھ کے ساتھ مزے کے ساتھ لطف کے ساتھ اور مین چیز جب تجوید اچھی ہوگی یہ تب جو مزہ دیتا ہے کسی عاشق قرآن کسی حافظ قرآن کسی عالم قرآن کسی محب قرآن کسی قاری قرآن سے پوچھ کر دیکھو اور پھر جب وہ سنتا سناتا ہے جو اسکو مزہ آتا ہے اسکی تاثیر اسکی مٹھاس کوٸی جھٹلا نہیں سکتا کیونکہ اللہ نے قرآن میں وہ جدت وہ رحمت وہ برکت رکھی ہے جو دنیا کسی دوا میں نہیں کسی غذا میں نہیں
اپنے بچوں کو اس خوبصورت حسن سے نوازنے کیلۓ بھکر کے معروف ادارہ مرکز توحید پل پکی نہر بھکر میں بھیج کر فاٸدہ اٹھاٸیۓ
مدرس مرکز توحید اھلحدیث پکی نہر بھکر
شاگرد خاص قاری عبدالسلام عزیزی محترم جناب لقمان عزیزی صاحب
قاری یسین حیدر صاحب مکمل خطاب مرکز توحید اھلحدیث پل پکی نہر بھکر
مرکز ابی بکر الاسلامی پروگرام اعلان
ماشاءاللہ
مولانا یسین حیدر صاحب
قاری بنیامین عابد صاحب
29/01/2026
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہم سب سے پہلےاللہ تبارک وتعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں
جلسہ پروگرام اللہ تعالیٰ کی رحمت سے ہر لحاظ سے کامیاب رہا
مرکزیہ تحصیلی و ضلعی قائدین بھکر
یوتھ فورس تحصیلی و ضلعی قائدین بھکر
مرکزیہ ضلع لیہ یوتھ فورس ضلع لیہ
علماء ومشائخ
قرآن و سنہ موومنٹ ضلع بھکر
قرآن و سنہ موومنٹ ضلع لیہ
انتظامیہ کمیٹی
عوام الناس
ہم سب کے مشکور ہیں اللہ تعالیٰ سب کا آنا
قبول فرمائے اللہ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے
قاری اسامہ تنزیل مدیر مرکز توحید اہل حدیث پل پکی نہر بھکر
27/01/2026
الحمدللہ رب العالمین مرکز توحید پل پکی نہر بھکر میں عظمت قرآن کانفرنس کا سٹیج سج چکا اب وہ گھڑیاں بالکل قریب ہیں جب دین محمدی سنا جائے گا اور آپ لوگ آکر اپنے دلوں کو محظوظ کریں گے
آج ان شاءاللہ مرکز توحید پل پکی نہر بھکر میں اللہ کا شیر گرجے گا تمام احباب ضرور تشریف لائیں اور اپنے قلوب و اذہان کو قرآن و سنت سے منور فرمائیں اورحاجی عبدالشکور رحمہ اللہ کے لگائے گلشن کو سجائیں
22/01/2025
ماشاءاللہ
الحمدللہ
مرکز توحید اہل حدیث پل پکی نہر بھکر
2025 کا پہلا حافظ
حافظ اسداللہ بن قاری عبد الرؤف صاحب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bhakkar