17/04/2020
PGC Girls during Murre Tour
it is to provide the basic and important information related to the events held in the college Libraries are well stocked with paper and books.
welcome to punjab college Bhakkar..Since the establishment of first College of Commerce in 1985, the network of Punjab Colleges has grown from a single college to the largest network of private colleges in Commerce, IT and Science Disciplines with 70 colleges in thirty one cities of Pakistan. The pioneering spirit and steadfastness of the founders is reflected in its richly earned traditions of ex
17/04/2020
PGC Girls during Murre Tour
26/02/2019
01/04/2017
لمس (ایک گمنام فارسی پوسٹ سے ماخوذ)
بچپن میں ابو مجھے بہت پیٹا کرتے تھے۔ وہ بات بات پر میرے گالوں پر تھپڑ جڑ دیا کرتے تھے، جس سے میرے گال بری طرح جھنجھنا اٹھتے۔ ان کے ہاتھوں میں بڑی طاقت تھی۔ شروع میں ان کا تھپڑ کھا کر میں بہت رویا کرتا تھا لیکن پھر جیسے مجھے اس کی عادت سی پڑ گئی اس لیے میں تھپڑ کھاکر خاموشی سے کھسک جانے لگا۔ وقت گزرتا گیا اور میں ایک ہٹا کٹا گھبرو جوان بن گیا۔ ابو بھی اب تھپڑ مارنے کے بجائے چلا کر مجھ پر اپنا غصہ اتارنے لگے۔ لیکن کل پتہ نہیں کیا بات ہوئی کہ چلاتے وقت انہوں نے ایک بار پھر مجھے تھپڑ جڑ دیا۔ میں بچپن کی طرح ایک بار پھر خاموشی سے کھسک گیا لیکن اپنے کمرے میں جاکر بہت دیر تک پھوٹ پھوٹ کر روتا رہا۔
ابو کے بوڑھے ہاتھوں میں اب طاقت بالکل بھی نہیں رہی تھی۔
سالار کی زبان سے جو پہلا لفظ نکلا تھا وہ اس کا نام نہیں تھا۔۔۔وہ "الحمداللہ" تھا۔۔۔اور امامہ کو پہلی بار الحمد اللہ کا مطلب سمجھ میں آیا تھا۔اس نے امامہ کا نام اگلے جملے میں لیا تھا اور امامہ کو لگا اس نے زندگی میں پہلی بار اپنا نام سنا ہو۔زندگی میں پہلی بار اسے اپنا نام خوب صورت لگا تھا۔اس نے پہلی چیز پانی مانگی تھی اور امامہ کو لگا دنیا میں سب سے قیمتی چیز پانی ہی تو ہے اور اس نے کلمہ پڑھا تھا۔۔کوئی مرتے ہوئے تو کلمہ پڑھتا ہے۔۔۔پھر زندہ ہوجانے پر اس نے کلمہ پڑھتے ہوئے کسی کو پہلی بار دیکھا تھا اور اس سب کے دوران سالار نے امامہ کو ہاتھ نہیں چھوڑا تھا۔۔وہ لمس۔۔۔لمس نہیں تھا۔۔جنّت تھی جو ہاتھ میں تھی۔
یونہی مر مر کے جئیں وقت گزارے جائیں
زندگی ہم ترے ہاتھوں سے نہ مارے جائیں
آنکھیں دیکھ کے دنگ رهنے والو ذرا صبر کرو...
رخسار سے نقاب جو سرکا تو قیامت هو گی.
ﺟﺐ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺍﯾﺴﯽ ﭼﯿﺰ
ﮐﯽ ﻃﻠﺐ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﯿﮟ
ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ___
نت کر کے نیت صفا منگی کر
ردتھیوے جڈنڑ ولا منگی کر
تونڑے پتر جوان ھن دشمن دے
شالا سہرے پاون دعامنگی ک
انسان کتنا ہی خوش قسمت کیوں نہ ہو کچھ خواہشیں ادھوری رہ ہی جاتی ہیں
مردم شماری والے ہر گھر میں ایک مرد زیادہ لکھیں کیونکہ ہر گھر سے بھٹو نکلے گا
Best of Luck to 9th class :)
ﻣﺘﺎﮞ ﮐﮩﯿﮟ ﮈﯾﻨﮩﮧ ﺳﺎﮈﯼ ﻟﻮﮌ
ﭘﻮﻭﯼ .
ﺳﺎﮐﻮﮞ ﮈﮬﻮﻝ ﻧﮧ ﺭﻭﻝ
ﺳﯿﺎﻧﮍﺍﮞ ﺗﮭﯽ
| Monday | 08:15 - 14:20 |
| Tuesday | 08:15 - 14:20 |
| Wednesday | 08:15 - 14:20 |
| Thursday | 08:15 - 14:20 |
| Friday | 08:15 - 13:00 |
| Saturday | 08:15 - 14:20 |