The Eaglets School Bhakkar

The Eaglets School Bhakkar

Share

The Best School in Bhakkar, run by highly professional, motivated and experienced educationists.

22/04/2026

اللہ تعالیٰ نے اس زمین کو ہمارے لیے ایک نعمت بنایا ہے۔ اس کی ہریالی اور خوبصورتی کو برقرار رکھنا ہمارا اخلاقی فریضہ ہے۔ آج کے دن ایک پودا لگائیں اور زمین کو سانس لینے میں مدد دیں۔ 🌿🤲

21/04/2026

21 اپریل
یومِ وفات
حکیم الامت رحمۃ اللہ علیہ

وہ مفکرِ پاکستان جنہوں نے خوابِ آزادی کو شعور دیا اور امتِ مسلمہ کو خودی کا درس دیا۔

آج ہم ان کی فکر، شاعری اور پیغامِ خودی کو سلام پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین 🤲

— دی ایگلیٹس سکول

20/04/2026

سکول کی طالبہ عافین نے اے آئی سے نہم کلاس کے لیے یہ ویڈیو
بنائی
شاباش بیٹا 👏👏👏👏

08/04/2026

PAKISTAN ZINDABAAD 🇵🇰

30/03/2026

آج سے دسویں کلاس کے امتحانات شروع ہیں
ﷲ سے دعا ہے کہ ﷲ سب بچوں کو کامیاب کرے
آمین
Best of Luck

29/03/2026
28/03/2026

🌍 Earth Hour 2026
آئیں! صرف ایک گھنٹہ زمین کے نام کریں 💡
🕣 آج رات 8:30 سے 9:30 بجے تک
غیر ضروری لائٹس بند کریں اور ماحول کے تحفظ میں اپنا حصہ ڈالیں۔
✨ چھوٹا قدم، بڑا اثر
🌱 ہماری ذمہ داری — ہماری زمین
The Eaglets School

26/03/2026

✨ Admission Open 2026-27 ✨
The Eaglets School Bhakkar میں نئے تعلیمی سیشن کا آغاز! 📚
PG تا 9th کلاسز میں داخلہ جاری ہے۔
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی بہترین انتخاب کریں 🌟
📅 کلاسز کا آغاز: 02 اپریل 2026
📞 رابطہ: 03338050929
Enroll Now & Build a Bright Future! 🚀

23/03/2026

🌟 Little Star of The Eaglets School Bhakkar 🌟

حسنین عباس عید کے تیسرے دن کو خوشی اور مسرت کے ساتھ منا رہے ہیں ✨

اللہ تعالیٰ ان پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور ان کی زندگی کو کامیابی، خوشیوں اور روشن لمحات سے بھر دے۔ 🤲💖

🌙 عید مبارک! 🌙

Want your school to be the top-listed School/college in Bhakkar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Mills Road Near Piala Chok Bhakkar
Bhakkar
30000

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00