Fans Govt Post Graduate College Bhakkar

Fans Govt Post Graduate College Bhakkar Unofficial Page of a GREAT & LEADING INSTITUTION OF PAKISTAN.WHERE NOT ONLY WE LEARNED, BUT ALSO SPENT THE BEST TIME. Love n Miss U my College

WE LOVE GC BHAKKAR

گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر کے بی ایس انگریزی کے طالب علم عبد الحمید قائداعظم سکالرشپ کا 82 ہزار روپے کا چیک پرنسپل ڈاکٹر ...
01/10/2026

گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر کے بی ایس انگریزی کے طالب علم عبد الحمید قائداعظم سکالرشپ کا 82 ہزار روپے کا چیک پرنسپل ڈاکٹر جاوید اقبال کٹ صاحب، پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج دریا خان محمد کامران ناصر پراچہ اور پروفیسر ظفر حسین ظفر کے ہاتھوں وصول کرتے ہوئے۔.

28/09/2026
*داخلے جاری ہیں!*  *شعبہ سوشل ورک*  *گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر*1-بی ایس 4 سالہ پروگرام  2-بی ایس 5th انٹیک 2 سالہ پروگرا...
28/09/2026

*داخلے جاری ہیں!*
*شعبہ سوشل ورک*
*گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر*

1-بی ایس 4 سالہ پروگرام
2-بی ایس 5th انٹیک 2 سالہ پروگرام میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔

*ہمارے امتیازات:*
1. *بہترین تعلیمی و ادبی ماحول*
2. *وسیع و عریض سرسبز کیمپس*
3. *50 ہزار سے زائد کتب پر مشتمل جدید لائبریری*
4. *جدید ترین کمپیوٹر لیب*
5. *انٹرنشپ کے مواقع*
6. *لیپ ٹاپ سکیم اور متعدد وظائف کی سہولت*
7. *سرکاری و غیر سرکاری ڈویلپمنٹ سیکٹر کے تعاون سے Internships, Fieldwork سیمینارز اور تربیتی سیشنز میں شرکت کے مواقع*

*مستقبل روشن کیوں؟*
پاکستان کی موجودہ مشکل معاشی صورتحال کے باوجود سوشل ورک ایک ایسا شعبہ ہے جس کی سرکاری اداروں میں ہمیشہ مانگ رہتی ہے۔ اسی طرح قومی و بین الاقوامی این جی اوز کے وسیع نیٹ ورک میں پروفیشنل سوشل ورکرز کی ہمیشہ اشد ضرورت ہوتی ہے۔

*تو آئیے!*
آج ہی اپنے مستقبل کے لیے بہترین فیصلہ کیجیے۔ ایسا فیصلہ جس پر کل آپ کو فخر ہو۔
سوشل ورک پڑھیے، سیکھیے اور عملی زندگی میں خدمتِ خلق کے ذریعے ایک بہتر مستقبل اور اس سے بڑھ کر ایک فلاحی معاشرےکے قیام کی کوشش کیجیے۔

*رابطہ:
*شعبہ سوشل ورک، گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر,*

28/09/2026

Last Date for Apply 30 September 2026

24/09/2026

الحمدللہ بھکر ایک بار پھر چھا گیا ۔
گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر نے اپنی شاندار روایات برقرار رکھتے ہوئے سرگودھا بورڈ کی ٹاپ پوزیشنز شاندار انداز میں اپنے نام کی ہیں۔۔۔
پرنسپل، تمام پروفیسرز اور تمام اہلیان علاقہ کو بہت بہت مبارکباد۔۔۔
Department Of Social Work Govt Graduate College Bhakkar

22/09/2026

الحمدللہ رب العالمین✍️⭐۔۔
سرگودھا بورڈ انٹرمیڈیٹ نتائج سال 2026.۔۔۔۔
ضلع بھکر 11 پوزیشنز کے ساتھ ایک بار پھر سرگودھا بورڈ میں ٹاپ پوزیشن پر برقرار..!
گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر کے طلباء تعلیمی میدان میں سرگودھا بھر میں فاتح۔۔۔
🏆❤️

گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر  ایک بار پھر زندہ باد۔۔۔۔
22/09/2026

گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر ایک بار پھر زندہ باد۔۔۔۔

الحمدللہ بھکر ایک بار پھر چھا گیا ۔
گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر نے اپنی شاندار روایات برقرار رکھتے ہوئے سرگودھا بورڈ کی ٹاپ پوزیشنز شاندار انداز میں اپنے نام کی ہیں۔۔۔
پرنسپل، تمام پروفیسرز اور تمام اہلیان علاقہ کو بہت بہت مبارکباد۔۔۔

22/09/2026
An Awareness seminar for students community , going to be organized By Department of Social Work Govt.Graduate College B...
20/09/2026

An Awareness seminar for students community , going to be organized By Department of Social Work Govt.Graduate College Bhakkar with Special colloboration of Consumer protection council Bhakkar, Govt. of Punjab

Address

Khansar Chowk
Bhakkar

Telephone

+924539200022

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fans Govt Post Graduate College Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category