Feelings of love

Feelings of love 101% Original Page.. Just Fun Nd Entertainment.. No 'Bad' Jokes, Pics nd bla bla bla...

دشمنوں کے بولنے سے تکلیف نہیں ہوتی دوستوں کی خاموشی سے تکلیف ہوتی ہے۔۔۔
21/01/2023

دشمنوں کے بولنے سے تکلیف نہیں ہوتی دوستوں کی خاموشی سے تکلیف ہوتی ہے۔۔۔

12/01/2023

پہیلی...
سبزدیوار ,لال مکان..
اندربیٹھےکالےمہمان..

بوجھوتومانوں...😕

18/11/2022

آج گھر میں کزن کی شادی کی لسٹ بن رہی تھی 😋 تو میں امی سے کہا کہ میرے جہیز کی لسٹ بھی ابھی بنا لیں بعد میں آپ بہت سی چیزیں بھول جائیں گی 😂🤦‍♀

تو امی کہتی کہ ,,,
تیرے جہیز میں تجھے تیرا یہ پیج ہی دوں گی...جسے تو اپنی ماں سمجھ کے سارا دن اس کے ساتھ لگی رہتی ہے 😂

تو کہنا یہ تھا کہ تسی سارے میرے نال تمیز نا رہیا کرو سسرال میں میری ناک نہ کٹوا دینا😒😜😁😁🤷‍♀

     #دنیاداری
13/11/2022

#دنیاداری

       #دنیاداری
13/11/2022

#دنیاداری

12/11/2022

جانے کیوں مجھے لگتا ہے
بہت ہی جلد
کسی شب کے پہر اچانک
میرے گھر میں سے لوگوں کے
میرا نام لے کر رونے کی آوازیں بلند ہوں گی"

         #دنیاداری
12/11/2022

#دنیاداری

         #دنیاداری
12/11/2022

#دنیاداری

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Feelings of love posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category