Sports Department Piplan

Sports Department Piplan

Share

The Official Page of Sports Department Piplan

17/01/2026

Great initiative by Govt of Punjab and Sports Board Punjab for female athletes.Fisrt time in the history of Punjab a Grand event is going to organize under the supervision of Director General of Sports Punjab.
In this regard trails of Sargodha division will be conducted according to given schedule

15/01/2026

کھیلتا پنجاب پنک گیمز 2026 کے تحت سرگودھا ڈویژن کے ٹرائلز دئے گئے شیڈول کے مطابق منعقد ہونگے جس میں صرف فی میل کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں ۔
نوٹ! یکم جنوری2006 کی پیدائش کے بعد والے کھلاڑی حصہ لینے کے اہل ہونگے۔

10/06/2025

🎉 Exciting News! 🎉
We’ve reduced the registration fee for Summer Camp 2025! 🎉
Now it’s easier than ever to join the action! ⚽🏀🏸

Get ready for a summer full of:
✅ Skill-building
✅ Team spirit
✅ Fun competitions
✅ Pro coaching

📍 Register today and grab your spot ➡️ https://summercamps-sportsboard.punjab.gov.pk/public/register-for-summer-camp

10/06/2025

Great opportunity for players.Get register with Sports Board Punjab .

06/06/2025

وزیراعلی پنجاب سمر گیمز 2025 انٹرڈسٹرکٹ کے مقابلہ جات اختتام پزیر ہو گئے۔الحمداللہ ضلع میانوالی نے والی بال بوائز اور ہاکی گرلز میں اول پوزیشن حاصل کی جبکہ بیڈمنٹن گرلز رنر اپ رہی۔
Youth Affairs and Sports Department, Govt of the Punjab, Pakistan
Sports Board Punjab
Govt of Punjab

Photos from Sports Department Piplan's post 05/06/2025

وزیراعلی پنجاب سمر گیمز 2025
الحمداللہ میانوالی کی والی بال کی ٹیم نےسرگودھا کو شکست دے کر فائنل کا ٹائٹل جیت لیا۔
Sports Board Punjab
Youth Affairs and Sports Department, Govt of the Punjab, Pakistan
Govt of Punjab

22/05/2025
05/04/2025

نیشنل گیمز 2025
نیشنل گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے Sports Board Punjab کے زیراہتمام پنجاب کی ٹیمز کی سلیکشن کے لئے ٹرائلز کےشیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ ٹرائلز 9سے 21 اپریل کو لاہور اور فیصل آباد میں منعقد ہونگے۔ ان ٹرائلز میں سلیکٹ ہونے والے کھلاڑیوں کو سپورٹس انڈومنٹ فنڈ سے ماہانہ وظیفہ بھی دیا جائے گا۔ نیچے دئے گئے شیڈول کے مطابق پنجاب کا رہائشی کھلاڑی ٹرائلز میں شرکت کر سکتا ہے جس میں عمر کی کوئی حد نہیں۔

Photos from Sports Board Punjab's post 14/03/2025
13/10/2024

Grass Cutting and Cleaning work has been completed at Cricket Stadium Liaqtabad.

26/09/2024

کھلاڑیوں اور شا ئقین کے لیے اہم اعلان!
کھیلتا پنجاب گیمز 2024 میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں اور شا ئقین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کرکٹ (ٹیپ بال) ایونٹ کی U22 AGE CATERGORY ختم کردی گئی ہے، کسی بھی AGE CATEGORY کے کھلاڑی یا ٹیم کرکٹ (ٹیپ بال) کے ایونٹ میں رجسٹر کر سکتے ہیں،

رجسٹریشن کے لئے اپنے متعلقہ تحصیل، ڈسٹرکٹ اور ڈوژنل سپورٹس آفیسر سے رابطہ کریں یا QR کوڈ کو سکین کریں یا لنک وزٹ کریں.
https://khelta.punjab.gov.pk/public/register-for-khelta-punjab

Photos from Sports Department Piplan's post 23/09/2024

کھیلتا پنجاب U-22سپورٹس پروگرام

پنجاب سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام کھیلتا پنجاب سپورڑس پروگرام کا آغاز 2 اکتوبر 2024 سے ہو رہا ہے جس میں شرکت کے لئے آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ 27 ستمبر 2024 ہے۔ صرف رجسٹرڈ ہونے والے کلبز ہی کھیلوں میں حصہ لے سکتے ہیں۔رجسٹریشن کے لئے لنک درج ذیل ہے:
https://khelta.punjab.gov.pk/public/register-for-khelta-punjab
شرائط و ضوابط

• کھیلتا پنجاب گیمز میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ 27 ستمبر 2024 ہے۔

• اس میں 22 سال سے کم عمر کے کھلاڑی شرکت کر سکتے ہیں۔ 13 دسمبر 2002 یا اس کے بعد پیدا ہونے والے کھلاڑی اس میں حصہ لے سکتے ہیں۔

• ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کھیلنے والے کھلاڑی اس میں شامل نہیں ہو سکتے، لیکن ہائر ایجوکیشن کمیشن کے کھلاڑیوں کو شرکت کی اجازت دی گئی ہے۔

• ضلعی/ ڈویژن کی سطح کے مقابلوں میں شرکت کے لیے کھلاڑیوں کا متعلقہ ضلعی/ ڈویژن کا رہائشی ہونا ضروری ہے۔

• 18 سال یا اس سے زائد عمر کے کھلاڑیوں کو ان کی CNIC کے مستقل پتے کے مطابق کھیلنے کی اجازت ہوگی، جبکہ 18 سال سے کم عمر کے کھلاڑی FRC پر موجود مستقل پتے کے مطابق کھیلیں گے، اس کے لیے انہیں اپنے والدین کے CNIC کی تصدیق شدہ کاپی فراہم کرنی ہوگی۔

• رجسٹریشن دو اقسام کے کھیلوں کے لیے کی جائے گی:

• انفرادی کھیل

• ٹیم کھیل (ٹیم کی صورت میں مکمل ٹیم کا اندراج کیا جائے گا)۔

• ضلعی کی سطح کے مقابلوں میں شرکت کے لیے کھلاڑیوں کا متعلقہ ضلعی کا رہائشی ہونا ضروری ہے۔

• ڈویژن کی سطح کے مقابلوں میں شرکت کے لیے کھلاڑیوں کا متعلقہ ڈویژن کا رہائشی ہونا ضروری ہے۔۔

• انٹری کی سطح پر کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔ غلط اور نامکمل معلومات کی بنیاد پر کھلاڑیوں کو مسترد کیا جائے گا۔ اگر ٹیم ایونٹ میں ایک کھلاڑی کی ذاتی معلومات غلط ہوں تو پوری ٹیم کو مسترد کیا جائے گا۔

• محکمہ کھیل کسی بھی رجسٹریشن کو قبول کرنے یا مسترد کرنے کا حق رکھتا ہے۔

• کھیلتا پنجاب گیمز کے بارے میں مزید معلومات کے لیے آپ اپنے متعلقہ تحصیل، ضلع، یا ڈویژن سپورٹس آفس سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Bhakkar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Bhakkar
30000