Virtual University Bhakkar Campus

Virtual University Bhakkar Campus Building Future of Nation since last 25 Years Address : Near Talab Wali Masjid, Mandi Town Bhakkar. Our goal is to impart better professional knowledge.

As an institution committed to excellence, our aim is to provide our students with the quality education being provided in reputed educational institutions in metropolitan cities. inculcate a sense of responsibility, the powers of good reasoning and true respect for knowledge, in the students, which are sine qua non-for leading a successful life with modern education, we do concentrate in character building of students. We eagerly look forward to those joining us as they would find it student friendly and well caring. The Pioneer School page is : https://www.facebook.com/thepioneerschoolbkr

24/08/2026

ورچول یونیورسٹی کے ہوم پیسٹ طالب علم اور کیمپس بیسڈ طالب علم ہونے میں فرق اور فائدہ کیا ہے

ڈیئر طلبہ ورچول یونیورسٹی میں دو طرح کے طالب علم ہوتے ہیں ایک ورچول کیمپس بیسڈ اور ایک ہوم پیسڈ

1 ۔دونوں صورتوں میں یونیورسٹی ایک جیسی فیس طالب علموں سے چارج کرتی ہے یعنی کہ ورچول کیمپس بیسڈ اور ہوم بیس طلبہ کی فیس برابر ہوتی ہے ۔

2 اگر بچہ ہوم بیسڈ ہے تو اپ کے شہر کا ورچول کیمپس بیسڈ اپ کی کسی بھی صورت میں مدد نہیں کر سکتا کیونکہ اس کے پاس اپ کا ریکارڈ نہیں ہوتا۔
3 ورچول کیمپس بیسڈ سٹوڈنٹ ہونے میں کیمپس کے پاس اپ کا تمام ریکارڈ ہوتا ہے اور اپ کے تمام مسائل کا حل کیمپس انتظامیہ فل فور کر دیتی ہے۔
4 اگر طالب علم ہوم بیسڈ ہے تو طالب علم کو اپنی تمام معاملات میں ہیلپ کے لیے یونیورسٹی کے اسلام اباد کیمپس یا لاہور کیمپس پر بازریعہ ای میل یا بذریعہ ٹیلی فون رابطہ کرنا پڑتا ہے ۔جو کہ رابطہ بہت مشکل اور طویل ہوتا ہے اور بعض اوقات کئی کئی ہفتوں تک بچوں کا رابطہ نہیں ہو پاتا اور ان کے تعلیمی معاملات بگاڑ کا باعث بن جاتے ہیں کیونکہ اگر ان کا اکاؤنٹ بند ہے یا کوئی اور معاملہ ہے تو ان کی تعلیمی سرگرمی رک جاتی ہے جبکہ کیمپس بیسٹ ہونے کی صورت میں کیمپس فل فور ان کے مسائل کو حل کرتا ہے ۔
5 یونیورسٹی کے اوقات کار صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک ہوتے ہیں اور سوموار سے جمعہ تک۔جبکہ اپ کے شہر کا کیمپس ہم وقت اپ کے لیے دستیاب ہوتا ہے

6 جبکہ اپ کا لوکل کیمپس کے اوقات کار صبح اٹھ بجے سے شام اٹھ بجے تک ہوتے ہیں اور کیمپس منیجرز اور ہیلپنگ سٹاف کے ساتھ اپ کا واٹس ایپ اور فون پر 24 گھنٹے میں کسی بھی وقت رابطہ ہو سکتا ہے اور یہ ہفتے کے ساتوں دن اپ کے ساتھ رابطے میں رہتے ہیں۔اس لیے ہوم پیسٹ کی بجائے کیمپس بیسڈ سٹوڈنٹ ہونے میں طالب علم کا فائدہ ہے۔
7 ورچول کیمپس کا سٹوڈنٹ ہونے کی صورت میں متعلقہ کیمپس اپ کو اپنے واٹس ایپ سٹڈی گروپس کے اندر ایڈ کرتا ہے جہاں پر طالب علم اپس میں ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں رہتے ہیں
8 ورچول کیمپس کا سٹوڈنٹ ہونے کی صورت میں طالب علم کے پاس بروقت معلومات اور نوٹیفکیشنز پہنچ جاتے ہیں جو کہ ہوم بیسڈ سٹوڈنٹ ہونے کی صورت میں طالب علم ان سے محروم رہتے ہیں ۔

ڈیئر طلبہ جب بھی اپ داخلہ فارم فل کریں تو سٹیٹس میں ہمیشہ ورچول کیمپس کو سلیکٹ کریں تاکہ اپ کا متعلقہ ورچول کیمپس اپ کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہے اور اپ کا بھی کیمپس کے ساتھ ایک رابطہ رہے جو کہ اپ کے تعلیمی معاملات اور مسائل کو حل کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے

اور اگر اپ نے ہوم بیسڈ طالب علم کے طور پر داخلہ لے لیا ہے تو اپ اپنے قریبی ورچول کیمپس سے رابطہ کریں اور اپنے سٹیٹس کو کیمپس پر منتقل کریں اور مسائل سے بچیں۔
طالب علم کو امتحانات کی اچھی تیاری کرنے کے لیے بھی ورچول کیمپس کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ ورچول کیمپس طالب علموں کو امتحان میں کامیاب ہونے کے لیے بھرپور انداز میں اسٹڈی مٹیریل اور تعلیمی طلبہ کا ایکٹ کرتا ہے۔
ایک بات یاد رہے کہ ورچول کیمپس کا طالب علم ہونا اس بات کا غمازی نہیں کہ اپ کو کیمپس میں ریگولر انا پڑے گا اپ جس طریقے سے ہوم بیسڈ ہو کر اپنی تعلیمی سرگرمی جاری رکھ سکتے ہیں اسی طریقے سے اپ ورچول کیمپس کے ساتھ بھی اپنا تعلق قائم کر سکتے ہیں۔یعنی کہ ورچول کیمپس کا طالب علم ہونے کے باوجود اپ کا کیمپس میں انا ضروری نہیں لیکن مشکل میں کیمپس اپ کی مدد صرف اسی صورت میں کر سکتا ہے جب اپ اس ورچول کیمپس کے طالب علم ہیں۔
ہوم بیس طلبہ میں ڈراپ اؤٹ ہونے کی پرسنٹیج 70 فیصد سے زائد ہے یعنی کہ جو بچے ہوم بیسٹ ہوتے ہیں سو میں سے 70 بچے سسٹم کو نہ سمجھ پانے کی بنا پر تعلیم چھوڑ جاتے ہیں جبکہ کیمپس بیسڈ طالب علم ہونے کی صورت میں بچوں کے ڈراپ اؤٹ کی ریشو 10 فیصد سے بھی کم ہے۔
ایگزامینیشن کے لیے بھی ورچول کیمپس بیسڈ طالب علم سب سے پہلے اپنے شہر کے کیمپس میں ڈیٹ شیٹ بنا سکتے ہیں کیونکہ کیمپس بروقت ان کو ڈیٹ شیٹ بنانے سے متعلق اگاہی دیتا ہے جبکہ ہوم پیج طالب علم اگاہی نہ ہونے کی بنا پر دور کے شہروں میں امتحان دینے پر مجبور ہوتے ہیں

20/08/2026
03/04/2026

All Newly admitted students of Virtual University are advised to attend Orientation Session on Sunday 5t April 2026 at 1000 Morning, in Bhakkar Campus. This Learning Session is extremely helpful for better learning of VU Education System.

14/01/2026

Make your Datesheet for Fall 2025 Finals

Address

Pioneer College Near Msjid Talaab Wali, Mandi Town Bhakkar
Bhakkar
30000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92453511284

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Virtual University Bhakkar Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Virtual University Bhakkar Campus:

Shortcuts

Share