یونیورسٹی کے پاوے کو مینشن کریں 😆
Students Page Thal University Bhakkar
University boys and girls express their feelings
07/12/2022
❤️
تھل یونیورسٹی کے طلبہ کا ٹرانسپورٹ کا مسئلہ انتہائی گھمبیر ہے تین بسیں اور تین ہزار طلبہ اوور لوڈ ہو تو حادثوں کا خطرہ نا اوور لوڈ کریں تو طلبہ کو مشکلات کا سامنا ارباب اختیار سے درخواست ہے اس کا نوٹس لیں آج طلبہ نے اس سلسلہ میں احتجاج بھی کیا ہے۔۔
سٹوڈنٹس کے مطالبات تسلیم کریں..... 🗣️
😂😂 IT
Gala Day 2 goes for English Department
Well Done Boys 😎
💥 *English defeated Bio Sciences in Volleyball Match*
💥 *English defeated Physics in Football Match*
💥 *English defeated Mathematics in Badminton Match*
💥 *English defeated Physics in Cricket Match*
Which department performed best today??
29/11/2022
عجیب مخلوق 😅
29/11/2022
مجھے اس وردی کی سمجھ نہی آئ کیو نکہ ایسا فارمیت قطر فٹبال کپ 2022میں بین ہے......
ضروری پیغام 📢
تھل یونیورسٹی بھکر سابقہ سرگودھا کیمپس کے طلبہ و طالبات یونیورسٹی سے بلواسطہ یا بلا واسطہ منسلک دوستوں اور جملہ احباب علم و دانش یہ تحریر میری آپ کے لیے ہے صحافت ایک عظیم شعبہ ہے جس سے معاشرتی برائیوں اور کوتاہیوں کو دور کیا جاتا ہے لیکن ہمارے ہاں آج کل صحافت سستی شہرت دھونس جبر جھوٹ اور فریب کی شکل اختیار کیے ہوئے ہے یہاں جو شخص بامشکل میٹرک مکمل کر لے وہ بھی مائیک اور کیمرہ اٹھائے فیلڈ میں نکل آتا ہے اور کہتا ہے مجھ سے بڑا صحافی تو آیا ہی کوئی نہیں تمہید باندھنے کا مقصد و محور یہ ہے کہ پچھلے کچھ ماہ سے بھکر کے ایک نام نہاد صحافی شکیل حیدر صاحب ہر فورم پر تھل یونیورسٹی کو بدنام کرنے میں مشغول ہیں اور ہر جگہ جنگل کیمپس کی رٹ الاپتے نظر آتے ہیں میں نے ان سے بارہا یہ عرض کی کہ آپ ہمیں بلائیں اور بیٹھ کر بتائیں کے آپ کیوں یونیورسٹی کے اتنے اینٹی چل رہے صرف الزام نا لگائیں کچھ فیکٹس اور حقائق پر بھی گفتگو فرما لیں ہماری سوسائٹی کی بدقسمتی ہے کہ یہاں پر کسی چیز میں 99 خوبیاں ہو اور ایک ایک خامی ہو تو ہم 99 خوبیوں کو پس پردہ ڈال لیتے ہیں اور اس ایک خامی کو ہائی لائٹ کرتے نظر آتے ہیں بھکر نیٹورک کی ٹیم ہمیشہ تھل یونیورسٹی کے ایونٹ کو کور کرنے یونیورسٹی آتی رہتی ہے اور ہم ان کو ہمیشہ ہی ویلکم کرتے ہیں بھکر نیٹورک CEO عرفان صاحب سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ اپنے اینکر کو تلقین کریں کے سچی اور کھری صحافت کریں الزامات سے گریز کریں وگرنہ ہم سٹوڈینٹس مجبور ہو گے اور VC صاحب سے ریکویسٹ کریں گے کہ آئندہ اس شخص کو یونیورسٹی کے کسی ایونٹ کی کوریج کی اجازت نہ دی جائے کیوں کہ جو شخص باہر بیٹھ کر اس یونیورسٹی کو جنگل کیمپس کہے تو اسے کوئی حق نہیں وہ اس یونیورسٹی میں کیمرہ اٹھا کر تشریف لائے یہ یونیورسٹی یہ ادارہ ہمارا فخر ہے ہم اس کے محافظ ہیں تھل کے تپتے ریگزاروں میں علم کے متلاشیوں کو سہارہ دینے والا واحد ادارہ ہے اللہ اس جامعہ کو سلامت رکھے دن دگنی رات چوگنی ترقی عطاء فرمائے اور حاسدین کے حسد سے محفوظ فرمائے آمین
از ✍🏻
سید محمد تبارک الھدی شاہ
بی ایس ایجوکیشن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
University Of Sargodha Sub Campus Bhakkar
Bhakkar