23/08/2026
🌹 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌹
ہمارے محترم اور قابلِ احترام ساتھی جناب عمر دراز صاحب، ایس ایس جیوگرافی کو BS-18 میں ترقی ملنے اور سینئر ہیڈ ماسٹر، گورنمنٹ ہائی سکول ( SHERAN WALA Dist. LAYYAH) تعینات ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🎉🌹
🤲 اللہ تعالیٰ انہیں اس نئی ذمہ داری میں کامیابی، عزت، وقار اور استقامت عطا فرمائے، ان کے لیے یہ عہدہ خیر و برکت کا ذریعہ بنائے اور انہیں مزید کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
عمر دراز صاحب! آپ کو نئی ذمہ داری بہت بہت مبارک ہو۔
🌷 نیک تمنائیں اور ڈھیروں دعائیں! 🌷
منجانب: آپ کے رفقائے کار و احباب