24/05/2026
پرائمری سطح پر خوش خطی کی مشق بچوں کی شخصیت، تعلیم اور ذہنی نشوونما پر نہایت مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔ خوبصورت لکھائی نہ صرف بچوں کے لکھنے کے انداز کو بہتر بناتی ہے بلکہ ان میں توجہ، نظم و ضبط اور تخلیقی صلاحیتیں بھی پیدا کرتی ہے۔ خوش خطی کی مسلسل مشق سے بچوں کی ہاتھ اور دماغ کے درمیان ہم آہنگی بہتر ہوتی ہے، جس سے ان کی تعلیمی کارکردگی میں بھی نمایاں بہتری آتی ہے۔ صاف اور خوبصورت لکھائی بچوں میں خود اعتمادی کو بڑھاتی ہے۔
📚 والدین کے لیے خصوصی پیغام 📚
موسمِ گرما کی چھٹیوں کو صرف آرام یا کھیل تک محدود نہ رکھیں بلکہ بچوں کی خوش خطی، مطالعہ اور مثبت سرگرمیوں پر بھی توجہ دیں۔ روزانہ تھوڑا وقت خوش خطی کی مشق کے لیے مختص کریں
والدین کی تھوڑی سی توجہ بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد بن سکتی ہے۔
✨ “خوبصورت لکھائی علم کا حسن ہے۔” ✨
District Education Officer
Bhakkar Deputy District Education Officer Bhakkar Imran Niazi School Education Information Serry Shah Bukhari @
21/05/2026
آخری ورکنگ ڈے اور گرمیوں کی تین مہینوں کی لمبی چھٹیاں
کلاس ون کے طلباء کی لی گئی تصاویر جنہیں SMP SED پہ اپلوڈ کرنا تھا
تصاویر اتنی پیاری تھیں اس لیے سکول پیج پر شئیر کر دیں کونسی تصویر اپکو منفرد لگی اس پہ کمنٹ لازمی کریں
نوٹ: والدین سے ایک گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو سکول چھٹیوں میں یا تو خود پڑھائیں یا انہیں لازمی ٹیوشن رکھوائیں تاکہ تعلیمی نقصان نہ ہو اور بچوں کی تعلیم سے دلچسپی برقرار رہے
#
01/05/2026
Alhamdolillah our school got excellence award in 2nd QAT Test at primary level in tehsil bhakkar and got ranked 14 at tehsil bhakkar. Head master Qaisar abbasd Khan received excellence award from Deputy District Education Officer Bhakkar & AEO Akhtar Abbas sammar .
In charge class-5 Nasrullah Balouch
In charge class-4 Muhammad Mahboob Tayyab
Congratulation to all staff members for this hard work and excellent result.
28/04/2026
Today science topics delivered by honourable teacher Waseem Sajjad sb
Best science teacher
Admissions are open from class1-8th
Come & join us for your bright future
07/04/2026
ویلکم سر وسیم سجاد (EST Science )
ویلکم سر فاروق ظفر صاحب (EST Math )
ماشاءاللہ وسیم سجاد صاحب سائنس کے بہترین استاد ہیں اور فاروق ظفر صاحب ریاضی کے بہترین معلم ہیں
ہمارے سکول سٹاف میں ان دو اساتذہ کا اضافہ یقینا قابل تحسین ہے
ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے انہیں خوش آمدید کہتے ہیں
07/04/2026
ویلکم ڈاکٹر محمد اقبال پرنس (SSE-Computer science)
الحمداللہ گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول سٹاف میں ایک اور قابل فخر اضافہ
ہم ڈاکٹر صاحب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
ہمارے سکول کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس میں دو پی ایچ ڈی اساتذہ کرام تدریسی فرائض سر انجام دیں گے
31/03/2026
تقریب تقسیم انعامات بسلسلہ سالانہ نتائج 2026