Vocational and Education news and entertainment

Vocational and Education news and entertainment

Share

all information of technical education and gernal education news and most important news

04/05/2026
02/11/2025

اسلام و علیکم ۔آ ج کے دور میں اپنے بچوں کو نمبرز نہیں ہنر دیں تاکہ وہ کوئی بھی جنرل ڈگری کرنے کے بعد پریشان ہونے کی بجائے خود روزگار کما سکیں ۔
داخلے سٹارٹ ہیں ۔
1. اس کورس میں صرف میل سٹوڈنٹس داخلہ لے سکتے ہیں
2. تعلیم کم سے کم پرائمری
3. عمر 15 سے 35 سال۔
4. ایک تصویر ،
5. فارم یا شناختی کارڈ کی کاپی ،
6. والد کے شناختی کارڈ کی کاپی
7. تعلیمی سند کی کاپی
8. تمام ڈاکومنٹس کے ساتھ ادارہ میں آ کر ایڈمیشن فارم فل کر یں۔
9. فری سیٹیں انتہائی محدود ہیں جلد از جلد اپنے کاغذات جمع کروائیں ۔
10. تمام دوستوں کو اپنے فیس بک اور واٹس ایپ گروپس میں بھی شیئر کریں تا کہ غریب سٹوڈنٹس کو فری کورس کرنے کا موقع مل سکے شکریہ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Bhakkar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Godala Road Near TMA Rest House Bhakkar
Bhakkar