AIMMS Academy Bhakkar

AIMMS Academy Bhakkar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AIMMS Academy Bhakkar, Academic camp, MANDI TOWN BHAKKAR, Bhakkar.

Photos from AIMMS Academy Bhakkar's post 18/07/2018
Photos from AIMMS Academy Bhakkar's post 18/07/2018

AIMMS Opening Cermoney

Photos from AIMMS Academy Bhakkar's post 18/07/2018

Prof. Umer shakeeb

18/07/2018

بھکرâ نامہ نگارá ترقی یافتہ قومیں اپنے تعلیمی اداروں دور جدید کے تقاضوں اور ضروریات سے ہم آہنگ رکھتی ہیں، والدین اپنے بچوں کے حوالہ سے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، بچوں کو ذہنی اور فکری نشوونما کیلئے ان کی بنیاد پر محنت کی ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہارگورنمنٹ کمرشل کالج بھکر کے مایہ ناز پروفیسر عمر شکیب اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایمز اکیڈمی اینڈ پری سکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتےہوئے کیاانہوں نے کہا کہ ‘ ایمز اکیڈمی اینڈ پری سکول ایک ایسا منفرد ایجوکیشنل فریم ورک ہے جو طلبائ و طالبات کی تعلیم و تربیت، قوم کے نونہالوں کے اندر چھپی فطری صلاحیتوں کو نکھار کر سامنے لانے ، ذہنی و فکری نشوونما کے ساتھ ساتھ ان کی اخلاقیات، عادات، صحت مندانہ اور بامقصد زندگی کے حصول کیلئے وسیع و جامع پروگرام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے‘ ایمز اکیڈمی اینڈ پری سکول کے قیام سے علاقہ پسماندگی کے خاتمے میں مدد ملے گی ‘ پروفیشنل اور معروف ماہر ین تعلیم کی شمولیت سے سے ایمز اکیڈمی اینڈ پری سکول بھکر کا شمار انشائ اللہ بہت جلد شہر کے معیاری اور بہترین سکولز میں کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ ہمارا مشن صرف اور صرف طلبائ وطالبات کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ نصاب کیساتھ معاشرتی اور سماجی ترقی کے اصول سکھانا ہے‘ اس میں کوئی دورائے نہیں کہ تعلیم وتربیت کے بغیر انسان معاشرمیں باعزت مقام حاصل نہیں کر سکتا یہ ہی وجہ ہے کہ آج وقت کیساتھ ساتھ تعلیمی اداروں کی تعداد میں اضافہ تو ہورہا ہے مگر تعلیمی معیار دن بدن پست ہوتا جارہا ہے‘ ہم نے گرتے ہوئے تعلیمی معیار کو بلند کرنا ہے‘ اپنے علاقہ کے بچوں کو روشن مستقبل دینا ہے‘ یہ ہی مقصد ہمیں ایک منفرد او رجدید تعلیمی ادارے کے قیام کیلئے مجبور کرتا ہے‘ ہمیں تعلیم کیساتھ ساتھ طلبائ کی کردار سازی پر توجہ دینی ہے‘ انہیں معاشرے کا ایک قابلاور باعزت فرد بنانا ہے انشائ اللہ وقت یہ ثابت کریگا کہ ایمز اکیڈمی اور پری سکول عوام کے اعتماد پر پورا ترا ہے اور علاقہ سے تعلیمی پسماندگی کے خاتمے کیلئے بھرپور کردار ادا کریگا‘ تقریب میں ذوالفقار علی اعوان ‘ ملک احمد اعوان ‘ نذیر احمد سیال پنجاب پولیس‘ رانا محمد یونس‘ ملک ذوالفقار علی اعوان ایکسپریس نیوز شیخوپورہ ‘ ملک احمد خان عوام دوست فائونڈیشن رانا محمد یونس‘ غلام ظہیر اکائونٹ آفیسر زرعی ترقیاتی بنک بھکر‘محمد علی اصغر علوی زرعی ترقیاتی بنک بھکر سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی

17/07/2018
Want your school to be the top-listed School/college in Bhakkar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


MANDI TOWN BHAKKAR
Bhakkar