The Brain College Bhakkar

The Brain College Bhakkar

Share

Educational

19/08/2026

Solve it.... ✅

18/08/2026

Solve it.... ✔️

Photos from The Brain College Bhakkar's post 16/08/2026

نیوٹک کمپیوٹر اسکلز ٹریننگ — دو روزہ امتحان کامیابی سے مکمل

💻 دا برین کالج بھکر میں نیوٹک اسلام آباد (NAVTTC) کے زیرِ اہتمام کمپیوٹر اسکلز کی ٹریننگ حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کا دو روزہ تحریری و عملی امتحانی سلسلہ کامیابی سے مکمل ہوگیا۔

📚 امتحانی عمل کی نگرانی نیوٹک اسلام آباد ہیڈکوارٹرز سے تشریف لانے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جناب امجد عباسی صاحب نے کی۔

اس موقع پر نیوٹک کی جانب سے مقرر کردہ معزز Assessors نے طلباء و طالبات کے تحریری اور پریکٹیکل امتحانات لیے، جن میں:

🔹 جناب سید عامر شیرازی صاحب — TEVTA کالج بھکر
🔹 جناب فہیم حیدر صاحب — ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ دریاخان
🔹 جناب اعجاز وڑائچ صاحب — GCT بھکر

نے امتحانی ذمہ داریاں انجام دیں۔

📝 دو روزہ امتحان کے دوران طلباء و طالبات نے ادارے میں حاصل کی گئی عملی مہارتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا اور تحریری و پریکٹیکل امتحانات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

🔍 اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیوٹک جناب امجد عباسی صاحب نے امتحانی عمل کے دوران ادارے کا تفصیلی معائنہ بھی کیا۔ انہوں نے طلباء و طالبات کی حاضری، پریکٹیکل اسکلز، تربیتی معیار اور ادارے کے نظم و نسق کو بھرپور الفاظ میں سراہا۔

🏆 دا برین کالج بھکر — 16 سال سے عملی اور تعلیم کا سفر

یاد رہے کہ دا برین کالج بھکر گزشتہ 16 سال سے طلباء و طالبات کو دورِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق پریکٹیکل اور سکل بیسڈ ٹریننگ فراہم کر رہا ہے۔ تربیت مکمل کرنے والے طلباء و طالبات کو متعلقہ بورڈ/ادارے کی جانب سے اسناد جاری کی جاتی ہیں، جبکہ انہی عملی مہارتوں اور اسناد کی بدولت ادارے کے متعدد سابق طلباء و طالبات سرکاری و نیم سرکاری اداروں سمیت مختلف شعبہ جات میں باعزت روزگار حاصل کر چکے ہیں۔

📢 داخلے جاری ہیں!

🌅 مارننگ شفٹ
🌙 ایوننگ شفٹ

اپنے مستقبل کو جدید کمپیوٹر اور عملی اسکلز سے مضبوط بنائیں۔

📍 THE BRAIN COLLEGE BHAKKAR
A College of Knowledge
03338044574, 03338056164
Darya Khan Road, Near Attock Petrol Pump, Bhakkar

🎯 Build Your Skills, Build Your Future

13/08/2026

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Happy
Independence Day to
All Pakistanies 💚
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

27/07/2026
The Brain College Bhakkar (@the_brain_college_bhakkar) • Instagram photos and videos 27/07/2026

📢 Follow THE BRAIN COLLEGE BHAKKAR on Instagram! 🎓✨

Stay connected with us for:
📚 Admission Updates
💻 Computer Tips & MCQs
🏆 Student Activities
📸 College Events
🎯 Skills & Career Guidance

👉 Follow us now:
🔗 https://www.instagram.com/the_brain_college_bhakkar?igsh=MWxyMGhpMTVmb2U0cQ==

❤️ Like, Follow & Share with your friends and family to support THE BRAIN COLLEGE BHAKKAR.

The Brain College Bhakkar (@the_brain_college_bhakkar) • Instagram photos and videos 34 Followers, 3 Following, 20 Posts - See Instagram photos and videos from The Brain College Bhakkar ()

26/07/2026

✍️ شارٹ ہینڈ کورس میں داخلہ جاری ہے

کیا آپ سرکاری ملازمت کا خواب رکھتے ہیں؟

شارٹ ہینڈ ایک ایسی قیمتی مہارت ہے جس کی آج بھی عدالتوں، سرکاری دفاتر اور مختلف اداروں میں بھرپور اہمیت ہے۔ اگر آپ مستقبل میں Stenographer، Personal Assistant (PA)، Office Secretary یا دیگر دفتری عہدوں پر کام کرنا چاہتے ہیں تو شارٹ ہینڈ سیکھنا آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

✨ شارٹ ہینڈ کیوں سیکھیں؟

✅ میٹنگز، لیکچرز اور تقاریر کو تیزی سے نوٹ کرنے کی مہارت
✅ عدالتوں اور سرکاری دفاتر میں اہم استعمال
✅ سکیلBS-11 سے BS-16 تک متعدد سرکاری آسامیوں میں شارٹ ہینڈ کی ضرورت
✅ کمپیوٹر اور ٹائپنگ کے ساتھ روزگار کے بہتر مواقع
✅ تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں عملی تربیت
✅ آسان اندازِ تدریس اور روزانہ مشق

🕒 اکیڈمی ٹائمنگ: سہ پہر 3:00 تا 6:00 بجے
⏱️ کلاس ٹائم: صرف ایک گھنٹہ

📍 پتہ:
دا برین کالج بھکر
نزد اٹک پٹرول پمپ، دریاخان روڈ، بھکر

📞 رابطہ نمبر:
0333-8044574
0333-8056164
0345-3994574

✨ آج ہی داخلہ حاصل کریں اور اپنے روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔

25/07/2026

Solve it.....

24/07/2026

📢 PSDA ONLINE REGISTRATION | SESSION 2026-2027 📢

The Punjab Skills Development Authority - PSDA announces that online registration for training institutes is LIVE since February 2026 for the Session 2026-2027.

Attention All Institutes!
If your institute intends to start its new session for 2026-2027, this is your opportunity to get registered with PSDA.

Register your institute today:
https://register-psda.punjab.gov.pk

Don’t miss the deadline. Secure your institute’s registration today.

#26-27Session

SD&ED-Skills Development & Entrepreneurship Department
Chaudhry Shafay Hussain

Want your school to be the top-listed School/college in Bhakkar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Darya Khan Road Bk
Bhakkar
30000

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 19:00
Friday 07:00 - 19:00
Saturday 07:00 - 12:00