16/08/2026
یہ ضلع بھکر کی تمام 64 یونین کونسل ہیں۔
اگر آپ کو اپنے علاقے، گاؤں یا محلے کی یونین کونسل معلوم نہیں، تو یہ فہرست آپ کی رہنمائی کے لیے فراہم کی گئی ہے۔ اپنے دوستوں اور علاقائی گروپس کے ساتھ لازمی شیئر کریں تاکہ ہر شہری کو اپنی متعلقہ یونین کونسل معلوم ہو۔