Govt. High school Chak No 59TDA Bhakkar

Govt. High school Chak No 59TDA Bhakkar People come here to get educated

22/11/2025

سکول ھذا کے ہونہار طالب علم حماد اقبال کلاس دھم نے خوش خطی اور خطاطی کے مقابلہ جات جو کہ ہائی سکول چک نمبر 47 ٹی ڈی اے میں منعقد ہوئے میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے سکول، اساتذہ کرام اور والدین کا نام روشن کیا

21/11/2025

دفاعی چیمپین گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 59 ٹی ڈی اے نے کھیلوں کے سالانہ مقابلہ جات 2025 ، ایک انتہائی سخت مقابلے میں گورنمنٹ ہائ سکول CTTM شکست دے کر زون میں پہلی پوزیشن پر فائز ہونے کا اعزاز اپنے نام برقرار رکھا

Admission Now Open for 2025. 🎉📚🎓
07/03/2025

Admission Now Open for 2025. 🎉📚🎓

قسمت نوع بشر تبدیل ہوتی ہے یہاںاک مقدس فرض کی تکمیل ہوتی ہے یہاں
06/03/2025

قسمت نوع بشر تبدیل ہوتی ہے یہاں
اک مقدس فرض کی تکمیل ہوتی ہے یہاں

18/11/2024

پنجاب
لاہور اور ملتان ڈویژن کے علاوہ باقی تمام اضلاع کے تمام تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا فیصلہ-
نوٹیفیکیشن جاری۔

السلام علیکم عزیز طلباء اور محترم والدین... جیسا کہ اپ کو معلوم ہے کہ *جولائی اور اگست کےمہینے مون سون اور بارشوں کےمہین...
26/07/2024

السلام علیکم عزیز طلباء اور محترم والدین...

جیسا کہ اپ کو معلوم ہے کہ *جولائی اور اگست کےمہینے مون سون اور بارشوں کےمہینے ہوتےہیں اور یہ مہینے شجرکاری کے لیے بہترین ہوتےہیں .*
**آؤ مل کر درخت لگائیں!**
**آو سب مل کر وطن عزیز کو سرسبز بنائیں!**
درخت لگانے کے فوائد:
1:- ہوا کی صفائی:** درخت کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرتے ہیں اور آکسیجن فراہم کرتے ہیں، جو زندگی کے لیے ضروری ہے۔
2:- ماحولیاتی توازن:** درخت جانوروں اور پرندوں کو رہائش فراہم کرتے ہیں اور حیاتیاتی تنوع کو فروغ دیتے ہیں۔
3:- سایہ اور ٹھنڈک:** درخت ہمیں سایہ فراہم کرتے ہیں اور گرمی کی شدت کو کم کرتے ہیں۔
4:- مٹی کی حفاظت:** درخت مٹی کے کٹاؤ کو روکتے ہیں اور زمین کی زرخیزی برقرار رکھتے ہیں۔

سر سبز وطن عزیز کے لیے، اپنے گھروں، محلوں، اور کمیونٹی میں درخت لگائیں۔ آج ہی ایک پودا لگائیں اور اسے پروان چڑھائیں تاکہ آنے والی نسلیں ایک سرسبز و شاداب دیس میں سانس لے سکیں۔

09/07/2024

میٹرک رزلٹ2024
غفار احمد - 1070
دانیال حیدر شاہ - 1070
منیب الرحمن - 1013
مہران علی - 1006
شاہ ذیب- 977

گورنمنٹ سکینڈری سکول چک نمبر 59TDAمیں 10 جون2024 بروز سوموار سے کلاس نرسری تا سوم کے طلبا کیلئے مفت لرننگ کیمپ لگایا جا ...
31/05/2024

گورنمنٹ سکینڈری سکول چک نمبر 59TDAمیں 10 جون2024 بروز سوموار سے کلاس نرسری تا سوم کے طلبا کیلئے مفت لرننگ کیمپ لگایا جا رہا ہے جو کہ دو ماہ (جون جولائی ) ماہر اساتذہ کرام کے زیر نگرانی جاری رہے گا۔ حکومت پنجاب کیطرف سے مفت کتابیں ,سٹیشنری ,بنیادی تعلیم ،سپورٹس اور دیگر دلچسپ سرگرمیوں کے مواقع فراہم کۓ جائیں گے۔ایسے بچوں کو ترجیح دی جائے گی جو کسی وجہ سے ابھی تک کسی بھی سکول میں داخل نہیں ہو سکے ہیں۔ اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کیلئے سوموار سے سکول بھیجیں۔ مدرسہ کے اوقات کار صبح 7 بجے سے 9بجے ہو گا۔

23/05/2024

Oath taking ceremony students school Council.

Address

Bhakkar
30000

Telephone

+923338042670

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. High school Chak No 59TDA Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. High school Chak No 59TDA Bhakkar:

Shortcuts

Share

Category