Govt. higher Secondary School 67 ML

Govt. higher Secondary School 67 ML On a Beautiful Land of Chak 67ML a Beautiful School Is existing which have a qualified and hardworki

تمامی احباب کو شرکت کی خصوصی اپیل کی جاتی ہےبروز جمعہ دن 11 بجے
18/10/2022

تمامی احباب کو شرکت کی خصوصی اپیل کی جاتی ہے
بروز جمعہ دن 11 بجے

31/08/2022
SOPs regarding 2nd Annual Examinationجن سٹوڈنٹس کی کلاس دہم میں Supply آئی ہے یا فل فیل ہوئے ہیں ان کے امتحانات 6 اکتوبر...
31/08/2022

SOPs regarding 2nd Annual Examination
جن سٹوڈنٹس کی کلاس دہم میں Supply آئی ہے یا فل فیل ہوئے ہیں ان کے امتحانات 6 اکتوبر 2022 سے شروع ہونگے ، 12 ستمبر 2022 تک سنگل فیس ، 16 ستمبر تک ڈبل فیس اور 19 ستمبر تک ٹرپل فیس کے ساتھ میٹرک کا سیکنڈ اینول(سپلیمنٹری) امتحانات کا داخلہ بھیج سکتے ہیں.

جشن آزادی کے دن کی کچھ تصویریں❤️🎊🎉
15/08/2022

جشن آزادی کے دن کی کچھ تصویریں❤️🎊🎉

الوداع نعیم صاحب.. اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے.....We will miss you forever... 😢
01/08/2022

الوداع نعیم صاحب.. اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے.....
We will miss you forever... 😢

داخلہ 2022
26/07/2022

داخلہ 2022

عید اور الیکشن کے چھٹیوں کی وجہ سے فرسٹ ائیر  کے 8 ، 16 اور 18 جولائی کو ہونے والے پیپرز اب بلترتیب 28،27 اور 29 جولائی ...
08/07/2022

عید اور الیکشن کے چھٹیوں کی وجہ سے فرسٹ ائیر کے 8 ، 16 اور 18 جولائی کو ہونے والے پیپرز اب بلترتیب 28،27 اور 29 جولائی کو ہوں گے.
Old ( 08 july) - - - - REVISED(29 july)
Old ( 16 july) - - - - REVISED ( 27 july)
Old (18 july) - - - - REVISED ( 28 july)

سٹوڈنٹ کلچرل ڈے کو انجوائے کرتے ہوئے... ❤️❤️❤️👇👇
15/03/2022

سٹوڈنٹ کلچرل ڈے کو انجوائے کرتے ہوئے... ❤️❤️❤️👇👇

14/03/2022

ثقافتی دن کو بڑے پرجوش انداز کے ساتھ تمام اساتذہ اور طالبعموں نے منایا... آج تو سب کا جوش دیدنی تھا.... ❤️❤️
گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول 67ایم ایل

کلچرل ڈے...
14/03/2022

کلچرل ڈے...

14/03/2022

جن سٹوڈنٹس کے پاس آجکی تصویریں ہیں وہ بھیج دے...
03076720213

تمام بچوں نے پنجاب کلچرل ڈے کے موقع پر اپنے روایتی لباس جوکہ بنجاب کا ثقافتی لباس ہے پہن کر آنا ہے اور اپنی ثقافت کو پرم...
11/03/2022

تمام بچوں نے پنجاب کلچرل ڈے کے موقع پر اپنے روایتی لباس جوکہ بنجاب کا ثقافتی لباس ہے پہن کر آنا ہے اور اپنی ثقافت کو پرموٹ کرنا ہے...
14 مارچ بروز سوموار

Address

Chak No. 67/ml , Multan Road Tehsil Mankera
Bhakkar
30052

Telephone

0092453427018

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. higher Secondary School 67 ML posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. higher Secondary School 67 ML:

Shortcuts

Share

Category