Quaid Lyceum Excellence School System Bhakkar

Quaid Lyceum Excellence School System Bhakkar

Share

In the memory of

Ex. Professor of Persian Syed Tasneem Raza Rizvi (RIP)

10/01/2026

فی میل ٹیچر (استانی) کی ضرورت ہے۔

31/12/2025

Happy New Year 2026

31/12/2025

السلام و علیکم محترم والدین! 🌸

*📌 اسوہ کوئز کمپٹیشن 2025 — نتائج کا اعلان*

بچوں کی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے ہر سال *PPSC* طرز پر منعقد کیا جانے والا اسوہ کوئز کمپٹیشن 2025
ہمارے ننھے طلباء و طالبات کے لیے بلاشبہ ایک نیا اور چیلنجنگ تجربہ تھا۔

اس کے باوجود ہمارے بچوں نے بھرپور محنت اور اعتماد کے ساتھ قابلِ تعریف کارکردگی دکھائی اور تقریباً تمام بچوں نے کامیابی حاصل کی ہے۔ 🎉

🌟 خاص طور پر کلاس چہارم کی ہماری ہونہار طالبہ *نور فاطمہ* نے 74 فیصد نمبر حاصل کر کے ضلع بھر کے پرائمری گروپ کے ٹاپ 10 طلباءوطالبات میں اپنا نام شامل کرکے والدین اور اسکول کا نام فخر سے بلند کیا ہے۔ 👏✨

*ہم نور فاطمہ اور ان کے والدین کو مبارک باد پیش کرتے ہیں* اور اپنے تمام بچوں پر فخر کا اظہار کرتے ہیں جو نئی سے نئی چیلنجز قبول کر کے اپنی محنت اور لگن سے کامیابیاں سمیٹ رہے ہیں۔

اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو زندگی کے ہر میدان میں
کامیابیوں سے نوازے۔ آمین 🌟

جزاکم اللہ خیراً! 🤝

17/12/2025

Winter vacations will start from (Friday) 19th December 2025 to 11th January 2026.

16/12/2025

BLACK DAY - 16 DECEMBER 2014

13/12/2025

Are you ready?

13/12/2025

*🎉 والدین کے لیے خوش خبری 🎉*

والدین سے آگاہی کے لیے اطلاع دی جاتی ہے کہ
اب بچے کی پیدائش کا اندراج کروانے کے لیے *یونین کونسل جانے کی ضرورت نہیں۔*

📱 اب آپ گھر بیٹھے ہی
نادرا کی ایپ Pak-ID کے ذریعے
بچے کی پیدائش کا اندراج کروا سکتے ہیں۔

📥 Pak-ID ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے:
Play Store پر جا کر *Pak-ID (NADRA)* سرچ کریں اور ایپ انسٹال کریں۔

📝 آسان طریقہ، کم وقت اور بغیر کسی دفتر کے چکر کے
نادرا کی یہ سہولت والدین کے لیے نہایت مفید ہے۔

رہنمائی کے لیے سکول آفس سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

10/12/2025

📢 فوری ضرورت برائے اساتذہ 📢

🏫 Quaid Lyceum Excellence School System
📍 محلہ سادات، بھکر

✨ 1. سائنس ٹیچر (Female)
✨ 2. میتھس ٹیچر (Female)

📚 تجربہ کار اور فریش دونوں امیدوار اپلائی کر سکتی ہیں۔

📝 اپنی اپ ڈیٹڈ CV اور مکمل ڈاکومنٹس کے ساتھ براہِ راست انٹرویو کے لیے تشریف لائیں۔

📞 رابطہ نمبر: 03044525149

نوٹ: صرف فی میل امیدوار رابطہ کریں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Bhakkar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Mohalla Sadaat
Bhakkar
30000