Sports Model High School Bhakkar

Sports Model High School Bhakkar This is an official page of Model High School Bhakkar, to promote the on going extra curricular acti

گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول بھکر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر انتظام ہونے والے سکول کرکٹ ٹیلنٹ چمپین شپ کے افتتاحی میچ میں گور...
21/09/2026

گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول بھکر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر انتظام ہونے والے سکول کرکٹ ٹیلنٹ چمپین شپ کے افتتاحی میچ میں گورنمنٹ ہائی سکول داجل کو 200 رنز کے بڑے مارجن سے شکسٹ دے دی۔

Welcome back to School 24 August Monday.
19/08/2026

Welcome back to School 24 August Monday.

گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول بھکر کے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کل مورخہ 22 جولائی دس بجے پی سی بی سکول کرکٹ چمپئن شپ2026 ٹرائلز دینے ...
21/07/2026

گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول بھکر کے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کل مورخہ 22 جولائی دس بجے پی سی بی سکول کرکٹ چمپئن شپ2026 ٹرائلز دینے کے لئے سی ٹی ٹی ایم سکول پہنچ جائیں۔اس کے علاوہ بھی اگر سکول کا کوئی سٹوڈنٹ ٹرائل دینا چاہے تو دے سکتا ہے۔ فزیکل ٹیچر محمد زبیر خان لاشاری، راو عمران علی گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول بھکر۔

09/03/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس کل سے تمام تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ

امتحانات تمام شیڈول کے مطابق ہونگے

20/02/2026
بدھ کے دن گیمز کا شیڈول
18/11/2025

بدھ کے دن گیمز کا شیڈول

Schedule Annual School games 2025-26.
04/11/2025

Schedule Annual School games 2025-26.

01/10/2025

ویلڈن ماڈل سکول ویلڈن بھکر یہ چمکتے دمکتے ستاروں اور ہمارے محترم ٹیچرز شیخ ضیاء اللہ اور امجد صاحب نا صرف ماڈل سکول کا فخر ہیں بلکہ پورے ضلع بھکر کا فخر ہیں ۔۔۔۔بیسٹ ٹیچر ایوارڈ کے لیے منتخب ہونے پر بہت بہت مبارکباد

بہترین ورزش۔۔۔۔۔روز دس منٹ اس طرح کرنے سے کولہوں اور پنڈلیوں کی رگیں کھنچتی ہیں، جسم کو آرام ملتا، رانوں اور گھٹنوں کے ج...
28/09/2025

بہترین ورزش۔۔۔۔۔
روز دس منٹ اس طرح کرنے سے کولہوں اور پنڈلیوں کی رگیں کھنچتی ہیں، جسم کو آرام ملتا، رانوں اور گھٹنوں کے جوڑوں کو مضبوط کرتی ہے، اس سے ریڑھ کی ہڈیاں مضبوط اور لچکدار ہو جاتی ہیں۔ تناؤ، اضطراب، ڈپریشن اور تھکاوٹ کم ہو جاتا ہے، دماغ اور اعصاب پرسکون ہو جاتے ہیں، گردن، اور کمر میں تناؤ دور ہو جاتا ہے اور پیٹ کے پٹھے فعال ہو جاتے ہیں۔
#احمد😆😆😆

21/09/2025

محمد غلام رسول گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول بھکر کے نئے پرنسپل تعینات

Address

Bhakkar
30000

Opening Hours

Monday 07:30 - 14:30
Tuesday 07:30 - 14:30
Wednesday 07:30 - 14:30
Thursday 07:30 - 14:30
Friday 07:30 - 14:30
Saturday 07:30 - 14:30

Telephone

+923336847086

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports Model High School Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sports Model High School Bhakkar:

Shortcuts

Share

Category