28/04/2020
سندھ بورڈ
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Punjab Academy, Education, Bhakkar.
28/04/2020
سندھ بورڈ
21/04/2020
Chemistry(First year)Chapter NO 01 Lecture NO 03 (First year)Chapter NO #01 Lecture NO #03 This vedio lecture is delivered BY Sir Asim bukhari After listening lecture students is able to make clear ...
17/04/2020
https://youtu.be/Gr9M3T6yAUs
By Sir azeem akram shb
Physics Chapter NO#01 (Measurements)Lecture NO#O1 Physics Chapter NO #01 (Measurements)Lecture NO Introduction By Sir Azeem akram
13/04/2020
There is no practicals😊
11/04/2020
بچوں ہوجاو تیار!
سوال:
سر پڑھائی میں دل نہیں لگتا۔لا پرواہی ہے اور motivation کیسےآۓ؟
لاپرواہی ہونے کی وجہ ایک تو aim کا نا ہونا ہے
دوسری وجہ lack of appreciation شاید کسی نے آپ کو کبھی کہا نہیں کہ آپ کر سکتے ہو۔
اس کیس میں ہمیں پتہ ہوتا ہے کہ ہم غلط کر رہے مجھے اس کا نقصان ہو گا تمام تر شعور کے باوجود ہم غلطی دہرا رہے ہوتے ہیں۔
اب سوال یہ ہے کہ اس phase سے نکلا کیسے جاۓ؟
سب سے پہلے بچے اپنی routine set کریں۔سونے جاگنے کھانا کھانے کھیلنےاور پڑھنے کا وقت متعین کریں اور stick ہو جائیں ۔
دوسرا مسئلہ یہ آۓ گا کہ پڑھا نہیں جاۓ گا مگر آپ نے بس کوشش کرنی ہے بے شک ایک لفظ یاد ہو مگر ایک fix ٹائم پر پڑھنا ہے۔
اپنی social media activities اور دوسری ایکٹیویٹیز جن سے وقت کا ضیاع ہوتا ان کو کم کریں۔
باہر سے motivation لینے کی بجاۓ اکیلے بیٹھ کر self anlysisکریں اور خود کو سمجھیں۔اس سے inner heat پیدا ہوگی اور آپ کو آپ کی strengths کا پتہ چلے گا۔پھر آپ ایک goal set کر کے اس پر چلو۔
بعض اوقات اتنے تھک جائیں گے کہ رونے کا دل کرے گا شاید مرجانے کا بس اس پوائنٹ تک پہنچنا ہی اصل game ہے یہی وہ situation ہے جب بظاہر آپ کمزور ترین شخص بن جاتے ہو مگر یاد رکھیے یہی لمحہ ہوتا ہے جب عظمت پیدا ہوتی ہے اگر اس لمحہ آپ سجدے میں گر گئے اور رب سے کہہ دیا کہ یا اللہ کشتی تو عطا کی ہے بھنور سے نکالنا تیرا کام البتہ میرا حوصلہ دیکھنا میں لڑ جاؤں گا طوفان سے ۔۔یقین کیجیے آپ آسمان کی بلندی چھو لیں گے
آخری جز لوگ آگے بڑھ جائیں گے آپ سے آپ کو لگے گا آپ کا وقت تھم گیا دنیا تو مسلسل بڑھ رہی مگر یاد رکھیے نیچر کا اصول ہے جب phase change ہو رہا ہو تو ٹمپریچر رک جاتا لہذا قدرت کا اشارہ سمجھیے کہ آپ ایک سیڑھی اوپر جا رہے ہیں۔تو ڈٹ جائیے اور مت موازنہ کیجیے اپنا،اپنے عام لباس کا اپنے سے بڑھے ہوۓ لوگوں سے مت compare کیجیے کیونکہ آپ unique ہےآپ کی روح الگ ہے اس کا سفر الگ ۔۔بس یہ سفر حسین بنائیے۔
لاریب فیہ کے ماننے والے ہیں ہم جب شک سے بالاتر ہوں گے تو آپ کےلیے صرف کامیابی نہیں فلاح یعنی برکت والی کامیابی ہے۔
رب سے syncronize ہو جائیے اس کے بندوں سے resonance کیجیے۔رب کی نعمتوں سے max انرجی absorb ہونا شروع ہوجاۓ گی اور آپ کا ستارہ آسمان پر طلوع ہو گا
01/04/2020
31/03/2020
1.تمام سکول 31مئی تک بند رہیں گے اور یہ موسم گرما کی تعطیلات تصور کی جائیں گی۔
2.پرائیویٹ سکول 80%فیس لیں گےاور وہ ماہانہ کی بنیاد پر۔
3.کوئی پرائیویٹ سکول سٹاف کو نوکری سے نہیں نکالے گا۔اور ان کو مکمل تنخواہ دے گا۔
4.اول تا ہشتم بچوں کو ہوم ورک دیا جائے گا اور اسی کی بنیاد پر پرموٹ کیا جائے گا۔
5۔ لوکل کیبل ٹی وی پر PITB کے تیار کردہ لیسن یکم اپریل سے مفت میں آن ائیر کیے جائیں گے جس کے لیے اپریل کے دوہفتوں کا سلیبس دے دیا گیا ہے۔اس میں اول سے ہشتم کے ریاضی اور سائنس کے لیسن اور میٹرک کے ریاضی اور سائنس مضامین شامل ہوں گے
31/03/2020
اردو کے اہم خطوط انٹر میڈیٹ پارٹ ||
31/03/2020
اسلام و علیکم سٹوڈنٹس امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے چھٹیوں کے دنوں میں گھر میں بیٹھ کر پیپرز کی تیاری کرتے رھیں۔ ہر سبجیکٹ کے اہم سوالات یہاں پوسٹ کرتے رھیں گیں تمام سوالات تیار کرنے ھیں لیکن ان سوالوں کو زیادہ اچھے طریقے سے تیار کرنا ہے
13/02/2020
"Strive for Progress, not for Perfection"
| Monday | 03:15 - 19:00 |
| Tuesday | 03:15 - 19:00 |
| Wednesday | 03:15 - 19:00 |
| Thursday | 03:15 - 19:00 |
| Friday | 03:15 - 19:00 |
| Saturday | 03:15 - 19:00 |