آپ کون ہیں، کیا کام کرتے ہیں
اپنا تعارف کروائیں، کوئی آپکے ساتھ کاروبار کر سکتا ہے
جب لوگ آپس میں بات چیت کرتے ہیں تو بیشمار نئےمواقع ابھرتے ہیں جس سے معاشرے کو بہت فائدہ ہو سکتا ہے
UOS SUB Campus Bhakkar Crush & Confessions
You can share your confessions here we can upload it on our page thank you!
18/07/2023
Alhamdulillah Upgraded to IPhone 14 Pro Max
Note:
Keep working hard until you get success.
15/07/2023
With respected Teacher Dr. Najam Sial
With the Blessing of ALLAH Almighty and blessing of my Parents, I have completed my Graduation in Economics
Batch 2019 to 2023
میں بطور مسلمان اور ایک پاکستانی شہری ہونے کے ناطے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحُرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں اور حکومت پاکستان سے سخت ترین ایکشن لینے کا مطالبہ کرتا ہوں 🙌
سوئیڈن مردہ باد😡
Mian Shehbaz Sharif
05/06/2023
Exchange G**o is a name of trust sale your dollars at Google + rate
Contact us on WhatsApp
میری کنفیشن خوبصورت لڑکے کیلے ہے
تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں پیچھے سے بھی کتنا پیارا لگ رہا ہے ماشاءاللہ
یہ لڑکا مجھے بہت اچھا لگتا ہے اسے دیکھتی ہوں تو میرے تن بدن میں کچھ ہونے لگتا ہو مجھے اپنی مری ہوئی بہن یاد آجاتی ہے
اسکے پاس ہر وقت یہ بینگن کے منہ والے کبہ سا لڑکا ہوتا ہے مجھے دل سے برا لگتا ہے جب میں آپکو اس لڑکے کے ساتھ دیکھتی ہوں تو مجھے عجیب سا لگتا ہےمیں چاہتی ہوں تم میرے ساتھ گھوما کرو میں آپکو بہت پسند کرتی ہو
میں آپکے لیے اپنی جان بھی قربان کر سکتی ہو 🫠
میں آپکے لیے دوپٹے کی ساڑھی بنا کر شیشے کے سامنے کوکیلا بین والی ایکٹنگ کرتی ہوں 🥺❤️
میں آج بھی پورا دن آپکو نوٹ کرتی رہی کنگی پام کے پاس والے dice پر بیٹھی ہوئی تھی red color کا سٹالر پہنا ہوس تھا میں آپ سے ملنا چاہتی ہوں آپ ایڈمن سے میرا اکاؤنٹ لیکر رابطہ کر سکتے ہو تاکہ ہماری ملاقات ہو سکے 🙈
میری یہ کنفیشن کامرس ڈپارٹمنٹ کی ان تین لڑکیوں کے بارے میں ھے جو ھر وقت نخروں میں ھوتی ھے ایسے بدمعاشوں کی طرح گھومتی جیسے یونیورسٹی ان کے باپ کی ھو ان کے گاون بھی ایک طرح کے گلابی رنگ کے ھے جہاں تک میں نے پتہ کرایا وہ 5th سیمسٹر سے ھے میں آپکو اتنا کہنا چاحتا ھوں میں آپ لوگوں سے بہت پیار کرتا ہوں آپ تینوں میری دوست بنو ورنہ میں اپنی کلاہی کاٹ ڈالو گا
پلیز اگر میری کنفیشن پڑھ رھی ہیں یا ان کا کوئی لڑکی دوست پڑھ رہی ھے تو ان کو بتا دے ورنہ سوموار کو میں آپ لوگوں کو (شاکا فلم) کے اجے دویوگن کی طرح منڈپ سے اٹھا لونگا سمج آئی میری بات
I love you ummmmmmah ❤️❤️❤️😍😍😘😘😘😘😘
میری کنفیشن یونیورسٹی کے ایک ایسے خوبصورت لڑکے کیلئے ہے ❤️ جس کے نہ ہونے سے یونیورسٹی سنسان جنگل کی طرح لگتی ہے مڈز کے بعد سے وہ مجھے نظر نہیں آیا میں پورا پورا دن کلاسسز چھوڑ کر اس کا راہ تکتی رہ جاتی ہو لیکن وہ نہیں آتا 🥺 پتا نہیں کیوں کیا وجہ ہے جو وہ اتنے دنوں سے نہیں آرہا 💔 ایک ماہ ہونے والا ہے اسے نہیں دیکھا اس کی تصاویر اور کچھ ویڈیوز کو دیکھ کر اپنے دل کو بہلاتی رہتی ہو کہ کبھی تو وہ نظر آئے گا 🥰
اکنامکس 7 سیمسٹر سے ہے پٹھان ہے 🙈
پلیز آپ سے ریکوسٹ ہے کل ضرور آنا میں کینٹین کے پاس بلڈنگ اور کینٹین کے درمیان والے راستے پر پورا دن آپکا انتظار کروں گی آپ بس وہاں آجائیے گا میں آپ سے ملنے آ جاؤ گی
Admin just agr woh I'd mangey to de dijie ga thanks
Meri confession BS Economics 7th semester ki Aik larki k liyi mei apko 7 semester sy dhk rha bht shreef or masom ho ap magr single ho k nahi ye nhi pata magr apni frnds k sth rhyti ho moti moti ahnky hein apki jo mujy roz ghayal krti hein plz agr ap single hein to muj sy rbta kry Nam apka ( M) sy Start hota h bas or mera U sy🙈 Admin Sy Number ly lijiyi ga mera plz nd 3 magic word for you♥️
Mra confession eng 3rd sem ki 3 girls k liya ha shayad SS ki Hyn 3no Sara din sath uni mn ghomti ...apas main hi lagi rhti kabhi Kisi k sath nahi dekha sayad 3no single hyn...ap log Pyari ho but bht Gussy wali lgti ho....Kafi time sy ap mn sy 1 py crush hy but ap logon mn attitude or gusa bht zyada hy naw khud hum jeson ki trf dekhti ho naw hmain apni taraf dekhny deti ho....ap doston sy 1 request thi k Thora SA gussa Kam kryn to mn himmat kr k ap sy bat krna Chahta hon...
I really like you or agr ap mn sy koi yeh confession dekhy to admin sy I'd ly skti Hyn...
A boy from unknown department....
میرا کنفیشن اس لڑکی کیلئے ھے جس نے آج نیلی جینز پہنی ہوئی تھی اور ساتھ میں چولا یا شرٹ جو بھی ہوتا ھے وہ بھی نیلا تھا بائیولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے سامنے والے گراؤنڈ کے ساتھ جو روڈ ھے اس پر آپ کھڑی تھی
یقین کرے دیکھتے ہی دل میں اتر گئی
آپ نے تو وہاں ایک قلعہ زمین کا لے کر گھر ہی بنا لیا اب آپ سے گزارش ھے اس گھر میں آ کر رہائش رکھتے تاکہ دل کی یہ رہائشی سکیم کامیاب ہوں
پلیز اگر آپ پڑھ رہی ہوں تو رابطہ کرے یوں نہ ہوں یہاں کوئی اور آ کر رہنے لگے
A boy from Shareef tareen Department
Admin Boys ko I'd nhi Deny 😜
Kuch tharki fake I'd say pta krny A jaty Hey ya hey Kon😹😝🤣
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Bhakkar
30100