Thal University Bhakkar

Thal University Bhakkar University

17/08/2026


28/06/2024

28/05/2024

تھل یونیورسٹی بھکّر
طالبہ کے ساتھ گینگ ریپ کا واقعہ

بھکر:یونیورسٹی کے کچھ طالب علموں نے گینگ بنا رکھا ہے،متاثر طالبہ کا بیان

بھکر:گینگ میں شامل طالب علم طالبات کو بلیک میل کرتے ہیں زیادتی کا نشانہ بناتے ہیں،متاثرہ طالبہ

بھکر:دوسال سے مجھے بلیک میل کرکے زیادتی کا نشانہ بناتے رہے،طالبہ کا بیان

بھکر:گزشتہ روز یونیورسٹی کے باہر سے زبردستی بوائز ہاسٹل لے گئے سات افراد نے زیادتی کا نشانہ بنایا،متاثرہ طالبہ

بھکر:ملزمان نے دھمکیاں بھی دیں اور ویڈیو بھی بناتے رہے ،متاثر طالبہ

بھکر:زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد چک 27 کے جنگل میں چھوڑدیا گیا،متاثرہ طالبہ

بھکر: رات سے تھانے میں موجود ہیں ابھی تک کوئی کاروائی نہیں ہوئی ،متاثرہ طالبہ کے بھائی کا بیان

بھکر:ملزمان کے ورثا تھانے میں افسران کے پاس موجود ہیں وزیر اعلی پنجاب ہمیں انصاف دلوائیں،لڑکی کے بھائی کی اپیل

بھکر:لڑکی کا بیان ریکارڈ کر لیا ہے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتاریوں کے لییے چھاپے مار رہے ہیں ،پولیس

Don't_forget_To_Join🎉
19/04/2024

Don't_forget_To_Join🎉

29/09/2023

In shaa Allah the occasion of milad un nabi (saw) of chemistry department will be held on Wednesday 9_11AM those students who want to perform tilawat, naat, hamd and speech on seerat un nabi (saw) be ready on Monday. And every student have to pay 300/- rupees.
Thanks

28/09/2023

تھل یونیورسٹی کی طرف سے تمام سٹوڈنٹس کو عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو !

Address

Nazeer Town
Bhakkar

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00

Telephone

+923017951541

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thal University Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Thal University Bhakkar:

Shortcuts

Share

Category