عزت جب عزتوں
کے مالک نے دی ہو تو ، کسی کے برا چاہنے سے
کیا فرق پڑتا ہے ۔
Knowledge and excitement
This page is for education and excitement like funny videos and others
وہ۔۔۔
عرض یہ کرنا تھا کہ تھوڑی سی کریم اپنے پیروں پر بھی لگا لیا کریں یہ بھی آپ کے اپنے ہی ہیں 😝😝😝😀😀😂😂
دنیا صرف اپنے بارے میں سوچتی ہے
حکایات شیخ سعدی
میں پوری زندگی دو بندوں کو تلاش کرنے پر بھی تلاش نہ کر سکا ایک وہ جس نے اللہ کے نام پر دیا ہو اور غریب ہو گیا ہو دوسرا وہ جس نے ظلم کیا ہو اور اللہ کی پکڑ سے بچ گیا ہو۔
قبول ہے
قبول ہے
قبول ہے
اب پڑھ لیا ہے اب کچھ نہیں ہو سکتا! آپ ہمارے ہوئے😘❤️😀😀
Krulus Osman season 6 episode 180 1st trailer #
Krulus Osman latest trailer in Urdu subtitles
یوسف غدار نہیں ہے
The end of Locas.
02/02/2025
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے جوابی اقدام کے طور پر بیئر، وائن، لکڑی اور برقی آلات سمیت 155 ارب ڈالر کی امریکی مصنوعات پر 25 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کردیا، جس کا آغاز منگل کو 30 ارب ڈالر اور 21 دن بعد 125 ارب ڈالر کی مصنوعات پر ہوگا۔
جسٹن ٹروڈو نے امریکی شہریوں کو متنبہ کیا کہ ٹرمپ کے ٹیکسز سے ان کی گروسری اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا، ممکنہ طور پر آٹو اسمبلی پلانٹس بند ہوجائیں گے اور نِکل ، پوٹاش ، یورینیم ، اسٹیل اور ایلومینیم جیسی اشیا کی فراہمی محدود ہوجائے گی۔ # # #
02/02/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Bhakkar