30/04/2025
کل تمام سکولز و کالجز یکم مئی 2025 بروز جمعرات (مزدور ڈے) کے حوالے سے بند ہوں گے۔
گورنمنٹ پرائمری سکول صدیق والا چک نمبر 48 ٹی ڈی اے بھکر
30/04/2025
کل تمام سکولز و کالجز یکم مئی 2025 بروز جمعرات (مزدور ڈے) کے حوالے سے بند ہوں گے۔
08/04/2025
فی میل ٹیچرز کے لیے شلوار قمیض، دوپٹہ لازمی قرار
میل ٹیچرز کے لیے جینز، ٹی شرٹ پہننے پر پابندی عائد
پنجاب کے تمام سرکاری و نجی سکولز میں سکول دورانیہ میں نماز ظہر کے انتظامات کرنے کی ہدایت
محکمہ سکولز ایجوکیشن نے ٹیچرز کے لیے بھی ڈریس کوڈ کے متعلق ہدایات جاری کردی
08/04/2025
پنجاب کے تمام سرکاری و نجی سکولز میں شدید گرمیوں اور سردیوں کے دنوں میں طالبعلموں کے لیے سکول یونیفارم میں نرمی کردی گئی ہے
یکم مئی سے 15 ستمبر تک طالبعلم کو شدید گرمی کے دنوں میں یونیفارم کے علاؤہ ہلکے گھر کے کپڑے بھی پہننے کی اجازت ہوگی جبکہ یکم دسمبر سے 20 فروری تک طالبعلم کو یونیفارم کے اوپر کسی بھی قسم کے گرم کپڑوں کے استعمال کی اجازت ہوگی۔
محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے سرکاری سکولز کے حوالے سے بھی سٹوڈنٹ ڈریس کوڈ کے متعلق ہدایات جاری کی ہیں۔
حکومت پنجاب نے 14 اپریل کو پنجاب کلچر ڈے منانے کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری۔
05/04/2025
سرکاری سکول معیاری سکول۔۔۔
آؤ پڑھیں۔۔۔ ہم آگے بڑھیں
حکومت پنجاب کی جانب سے سکول داخلہ کا آغاز۔۔۔
Real..........
04/04/2025
SCHOOL TRIMING CHANGE NOTIFICATION
*عید کی چھٹیوں کی خوشی کے بعد پیش خدمت ہے موسم گرما کے اوقات کار*۔۔
حکومت پنجاب کی طرف سے فراہم کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق
انشاء اللہ 7 اپریل 2025 بروز سوموار سے سکول 7:30 بجے لگے گا
اور چھٹی 1:30 بجے ہو گی جمعہ 11:30 بجے۔ تعاون کا شکریہ
منجانب: گورنمنٹ پرائمری سکول صدیق والا چک نمبر 48 ٹی ڈی اے بھکر
04/04/2025
Annual result day 2025
Govt. P/S Saddique Wala Chak No.48/TDA Bhakkar
Headmaster Rizwan Khan
04/04/2025
Admission open hny
04/04/2025
Result Day
تو عزم سفر تو باندھ ، کریم
تیری نصرت کے بہانے ڈھونڈے۔۔
#رزلٹ #ڈے
گورنمنٹ پرائمری سکول صدیق والا چک نمبر 48 ٹی ڈی اے بھکر
آئیے دیکھئے ہم فروغ تعلیم کے لئے کس طرح کوشاں ہیں۔۔۔۔۔
#داخلے جاری ہیں۔۔۔
Maqsood Ahmad
Rizwan Khan
Muhammad Wazir Khan
Mehboob Ul Rehman
Muhammad Muazzam
الوداع الوداع!
انتہائی دیانت دار, فرض شناس, محنتی اور نفیس طبع استادِ محترم جناب مقصود احمد صاحب آج گورنمنٹ پرائمری سکول صدیق والا چک نمبر 48/ٹی ڈی اے تحصیل بھکر سے ریٹائر ہو گئے...
استاد صاحب کی 39 سالہ تدریسی اور انتظامی سروس پائہ تکمیل کو پہنچ گئی,
تمام سٹاف اور معزز سابقہ اساتذہ کرام اور شاگرد الوداع کرتے ہوئے
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 07:30 - 13:00 |
| Wednesday | 07:30 - 13:00 |
| Thursday | 07:30 - 13:00 |
| Friday | 07:30 - 12:30 |
| Saturday | 07:30 - 13:00 |