17/04/2023
معروف ماہر تعلیم ڈپٹی ڈی ای او منکیرہ حاجی اختر حسین سندیلہ صاحب کو گریڈ 18 سے 19 میں ہونے والی ڈیپارٹمنٹل پروموشن ٹریننگ میں سلیکٹ کر لیا گیا. ہیڈ ماسٹر حافظ مقبول احمد و جملہ سٹاف گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کھیو کی جانب سے عزت مآب کو ڈھیروں ساری مبارکباد. تمام اساتذہ کرام دعا گو ہیں کہ جلد ہی یہ عمل مکمل کر لیا جاۓ. اور منکیرہ تحصیل کی جان تمام اساتذہ کے ہارٹ فیورٹ دی گریٹ مہربان آفیسر بہت ہی شفیق انسان کو گریڈ 19 میں باقاعدہ پروموٹ کر دیا جائے. ڈھیر ساری دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے 😘🌸❤️
29/03/2023
10/03/2023