Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
Ppsc chemistry
This page will help you in chemistry for each exams like Ppsc lecturer, css and educators .
Anyone who is going to publish his/her article in chemistry, please contact me
0303 6250021
22/12/2023
اَللّهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِهِ وَعِتْرَتِه بِعَدَدِكُلٌِ مَعْلُوْمٍ لَّكَ
عنوان: *پرائیویٹ ٹیچنگ*
*تحریر*: معین خرم رانا (ماہرِ تعلیم)
پرائیویٹ ٹیچنگ تعلیم یافتہ نوجوانوں کی صلاحیتوں کی موت ھے، ایک پرائیویٹ ٹیچر کو پتا بھی نہیں ہوتا اور دیکھتے ہی دیکھتے اُس نے اِس میٹھی نحوست میں دس بارہ سال گذار دیے۔۔۔اور حاصل کیا رہا ۔۔۔ادارے پر بوجھ ۔۔۔کیونکہ ادارہ پھر اسکی 15000 20000 ہزار تنخواہ پر 2 ٹیچر رکھ سکتا ہے ۔۔۔پراٸیویٹ ٹیچرز پھر کوٸی اور کام کرنےسے بھی قاصر رہتا ہے کیونکہ ہزاروں کی تعداد میں اسکے شاگرد معاشرے میں پھیل چکے ہوتے ہیں ۔۔۔استاد نہ رکشہ چلا سکتا ہے نہ دکان کھول سکتا ہے کیونکہ ”سر “ سننے کا وہ عادی ہوچکا ہوتا ہے اسکا لاشعور ” سر“ کو ایکسپٹ کر چکا ہوتا ہے اس لیے وہ ساری عمر پراٸیویٹ سکولوں کی استحصالی چار دیواری میں مقیّد رہتا ہے ۔۔کوٸی اور ذاتی کام شروع کرنے میں وہ ایک قسم کی شرمساری محسوس کرتا ہے ۔۔۔۔اور یوں اس کی زندگی کا قیمتی دور پراٸیویٹ سکولوں کے آٹھ آٹھ پیرڈ اور حقیر سے معاوضے کی نذر ہو کر راٸیگانی کی فضا میں تحلیل ہو جاتا ہے ۔۔۔۔میرا یہی مشورہ ہے کہ خدارا ۔۔جب تک کوٸی معقول جاب نہ ملے اس وقت تک چھولے بیچیں بریانی لگاٸیں رکشا ٹیکسی چلاٸیں لیکن پراٸیویٹ ٹیچنگ کی طرف بالکل بھی نہ جاٸیں ۔۔۔یہ پراٸیویٹ ٹیچنگ آپ کی عمر کا قیمتی حصہ گھن کی طرح کھا کر آپ کے وجود کو کھوکھلا کر دے گی ۔۔۔۔ باقی ہر کسی کا اپنا نظریہ ۔۔۔۔۔
*معین خرم رانا* (موٹیویشنل اسپیکر اور ماہرِ تعلیم)
مثبت رہیں اور مٹبت سوچیں، خوش رہیں اور اپنے پیاروں کو خوش رکھیں
18/09/2023
Alhamdulillah Selected as QC officer in Highnoon pharmaceutical industry, lahore
27/06/2023
Please subscribe to my YouTube channel
Drop the Acid with Javed
25/05/2023
Lahore Board 12th solved chemistry paper
16/08/2022
Important industrial processes for Ppsc and Fpsc
For material related to ppsc chemistry follow this page
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Housing Colony Kallur Kot
Bhakkar