26/07/2026
الحمدللہ جامعہ خیر البریہ بھکر میں اسلام شناسی شارٹ کورس
کی اختتامی تقریب میں لی گئی تصویریں۔
جس میں پہلی پوزیشن سید شجیع زیدی مٹھہ پور ڈی ائی خان، دوسری پوزیشن محمد علی عباس بھکر،
تیسری پوزیشن محمد تابش کہاوڑ کلاں بھکر نے لی۔
ذات پروردگار تمام طلاب کو سیرت آل محمد پر چلنے کی توفیق نصیب فرمائے