As-Suffa Academy Bhakkar

As-Suffa Academy Bhakkar

Share

As-Suffa Academy Bhakkar is a name that echoes with 'Quality Education' finely blended with 'Values, Morals & Ethics.' AS-SUFFA's unmatched.

23/05/2022

پری نہم کلاس کا آغاز ہو گیا ہے۔۔۔۔۔
والدین کا اعتماد الصفہ اکیڈمی بھکر۔۔۔۔

Photos from As-Suffa Academy Bhakkar's post 14/02/2022

الحمدللہ کلاسز کے بعد اب ٹیسٹ سیشن میں ریکارڈ داخلہ۔۔۔
یہ سب الصفہ اکیڈمی بھکر پر والدین اور طلباء کے بڑھتے ہوئے اعتماد کا ثبوت ہے۔۔۔۔
آئیے مل کر اپنے بچوں کی کامیابی میں حصہ ملائیں۔۔

23/01/2022

ماہ فروری کے لیے بالکل فری کلاس۔۔
آئیں اور اس بہترین سسٹم کا حصہ بنیں۔۔

07/01/2022

3جمادی الثانی وصالِ مبارک سیدہ کائنات، جگر گوشئہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا۔۔
خاتونِ جنت کے حضور حافظ محمد شعیب حاضری لگواتے ہوئے۔
۔اللہ پاک آپ سلام اللہ علیہا کی عظمت کے صدقے ہم سب کو دنیا و آخرت کی عظمتیں عطا فرمائے۔۔آمین۔

26/12/2021

الحمد للّٰہ
قائد ڈے کے حوالے سے دو ننھے پھول محمد عبداللہ اور محمد حاشر پیغامِ اقبال اور پیغامِ قائد احسن انداز میں پہنچاتے ہوئے۔۔۔۔
یاد رہے الصفہ اکیڈمی بھکر میں جہاں طلباء کو علم کی خزانوں سے روشناس کرایا جاتا ہے وہیں یادگارِاسلاف کا سبق بھی بخوبی پڑھایا جاتا ہے۔۔۔ جہاں بچوں کے دنیاوی علوم کی تشنگی کو پانی دیا جاتا ہے وہیں اصحابِ صفہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ان کی دینی و اخلاقی تربیت کو خوب اجاگر کیا جاتا ہے۔۔۔۔
اللّٰہ پاک قائد اعظم محمد علی جناح کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔۔۔۔آمین۔۔۔

25/12/2021

ماہانہ ٹیسٹ کے رزلٹ میں پوزیشن لینے والے انتہائی مؤدب اور محنتی طالب علم انیس الرحمٰن کو سر حسن بن طارق انعام دیتے ہوئے۔۔۔۔

10/11/2021
Photos from As-Suffa Academy Bhakkar's post 05/10/2021

سلامتی ہو آپ پر اے معماران قوم۔۔

10/09/2021

پاکستان کی قومی علامتیں
قومی شاعر :: علامہ اقبال رحہ
قومی زبان :: اردو
قومی کھیل :: ہاکی
قومی پھل :: آم
قومی پرندہ :: چکور
قومی سبزی :: بھنڈی
قومی کھانا :: نہاری
قومی مشروب :: گنے کا رس
قومی دریا :: دریاۓ سندھ
قومی درخت :: دیو دار
قومی پھول :: چمبیلی (یاسمین )
قومی جانور :: مارخور
قومی شکاری جانور :: برفانی چیتا
قومی ممالیہ جانور :: ڈولفن
قومی مچھلی :: مہاشیر
قومی پہاڑ :: کے ٹو
قومی نسب العین :: ایمان، اتحاد اور تنظیم
قومی مسجد :: شاہ فیصل مسجد
قومی لباس :: شلوار قمیض.
قومی دن :: 23 مارچ
قومی ترانہ :: پاک سر زمین
قومی نشان :: ہلال ستارہ
قومی مٹھائی :: گلاب جامن
قومی رنگ :: سبز اور سفید
قومی پرچم :: سبزہلالی
قومی نعرہ :: پاکستان کا مطلب کیا، لا الہ الااللہ اور بعض کتابوں میں ( پاکستان زندہ باد ) ہے_

🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿

22/08/2021

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے امتحانی نتائج 2021 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا
سیکنڈ ائیر یکم ستمبر
دسویں میٹرک 15 ستمبر
فرسٹ ائیر 25 ستمبر
نویں میٹرک 2 اکتوبر

Want your school to be the top-listed School/college in Bhakkar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Bhakkar
30000

Opening Hours

Monday 15:00 - 19:30
Tuesday 15:00 - 19:30
Wednesday 15:00 - 19:30
Thursday 15:00 - 19:30
Friday 15:00 - 19:30
Saturday 15:00 - 19:30