JobGuro Pk

JobGuro Pk

Share

Join Our Community to Find Your Dream Job.💯👍

24/06/2023

اپنا مقابلہ اپنے سوا کسی سے نہیں کریں، خود کو کسی پریشر میں خواہُ مخواہ ڈالنے کی ضرورت نہیں ہے، اس سے اپنی قابلیت پر ہی شک جنم لیتے ہیں
آپ کسی سے کم نہیں.

16/06/2023

اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ صرف اور صرف "ماں" ہی ہے!
🖤🤍

16/06/2023

پٹرول کی قیمتیں 30 جون تک برقرار.

لگتا ہے روس نے سرسوں کا تیل بھیج دیا ہے 😬

16/06/2023

استاد کی عظمت کو کل بھی سلام تھا آج بھی اور آئندہ بھی سلام رہے گا۔
جس نے استاد کی تذلیل کی وہ خود ذلیل ہوا

14/06/2023

نوجوان نسل تیزی سے ڈپریشن کا شکار ہوتی جارہی ہے -
وجہ کیا ہوسکتی ہے؟

12/06/2023

What's app Me 03355513314
جیل پولیس پنجاب بھرتی جون-2023
پنجاب کے 7 ریجن میں جیل پولیس کی بھرتی شروع ہے۔
بھرتی میں پنجاب کا ڈومیسائل رکھنے والے مرد / خواتین آپلائی کر سکتے ہیں-

*01 : سرگودھا ریجن*
▪️ اضلاع : سرگودھا ٰ حافظ آباد ٰ خوشاب ٰ میانوالی اور بھکر

*02 : ڈیرہ غازی خان ریجن*
▪️ اضلاع : ڈیرہ غازی خان ٰ مظفرگڑھ ٰ لیہ اور راجن پور

*03 : بہاولپور ریجن*
▪️ اضلاع : بہاولپور ٰ بہاولنگر ٰ لودھراں اور رحیم یار خان

*04 : فیصل آباد ریجن*
▪️ اضلاع : فیصل آباد ٰ ٹوبہ ٹیک سنگھ ٰ جھنگ اور چنیوٹ

*05 : ملتان ریجن*
▪️ اضلاع : ملتان اور خانیوال

*06 : ساہیوال ریجن*
▪️ اضلاع : ساہیوال ٰ اوکاڑہ ٰ پاکپتن اور وہاڑی

*07 : لاہور ریجن*
▪️ اضلاع : لاہور ٰ گوجرانولہ ٰ قصور' شیخو پورہ ٰ ننکانہ صاحب ٰ سیالکوٹ اور نارووال

*پوسٹ*
▪️مرد وارڈرز
▪️لیڈی وارڈرز

*بنیادی سکیل*
▪️ 07 گریڈ

*تعلیم :*
▪️ میٹرک ( کم از کم سیکنڈ ڈویژن)

*عمر کی حد :*
▪️مرد وارڈرز ( 18 تا 28 سال)
▪️ لیڈی وارڈرز (18 تا 25 سال)

*میڈیکل :*
▪️نظر 6/6
▪️قد مرد وارڈرز
170 سینٹی میٹر
▪️ قد لیڈی وارڈرز
158 سینٹی میٹر
▪️ چھاتی
80 سینٹی میٹر بغیر پھیلاؤ اور 85 سینٹی میٹر پھیلاؤ کے ساتھ
▪️ وزن لیڈی وارڈرز 70 کلو گرام تقریباً ( وزن میں نرمی مل جاتی ہے اگر تھوڑا سا زیادہ یا کم ہو تو)
*دوڑ :*
▪️مرد وارڈرز 7 منٹ میں 1 میل (1.6 کلو میٹر)
▪️ لیڈی وارڈرز 10 منٹ میں 1 میل (1.6 کلومیٹر)

*سیٹوں کی تقسیم ریجن وائز :*
*01: سرگودھا ریجن*
▪️مرد وارڈرز= 317
▪️ لیڈی وارڈرز= 12

*02: ڈیرہ غازی خان ریجن*
▪️مرد وارڈرز= 207
▪️ لیڈی وارڈرز= 06

*03: بہاولپور ریجن*
▪️مرد وارڈرز= 169
▪️ لیڈی وارڈرز= 00

*04: فیصل آباد ریجن*
▪️ مرد وارڈرز= 138
▪️لیڈی وارڈرز= 02

*05: ملتان ریجن*
▪️مرد وارڈرز= 170
▪️ لیڈی وارڈرز= 15

*06: ساہیوال ریجن*
▪️مرد وارڈرز= 396
▪️ لیڈی وارڈرز= 06

*07: لاہور ریجن*
▪️مرد وارڈرز= 616
▪️ لیڈی وارڈرز= 08

*سلیکشن کا طریقہ کار*
*01:* اپلیکیشن فارم جمع کروانا
*02:* دوڑ کا ٹیسٹ پاس کرنا
*03:* میڈیکل پاس کرنا
*04:* تحریری امتحان پاس کرنا ( معروضی سوالات پر مشتمل پیپر ہوگا)
*05:* انٹرویو
*06:* فائنل میڈیکل

06/01/2022

*کُچھ جَدید اِصطِلاحات کے اردو نام*

●ڈرائیور = گاڑی بان
●اَیش ٹرے= راکھ دان
●ٹیُوب لائٹ= سَلاخِ تاباں/روشن نلکی
●بلب = قندیل
●پرُوف ریڈَر= عَیب جُو
●ٹَول پلازہ = راہداری عمارت
●چیک پوسٹ = مقامِ تَفتیش
●موبائل فون = جوال/محمُول
●چارجر = بَرقِیہ
●کیلکولیٹَر = شُمارِکنندہ
●کمپیوٹر = حاسبہ
●کی بورڈ = تختہ کلیدی
●ایپلیکیشَن = نِظامِیہ
●فونٹ Font = رَسمُ الخَط
●اَپ-ڈیٹUpdate = تَجدید
●ڈاؤنلوڈ = اُتارنا
●اپ-لوڈ = چڑھانا
●فیس بُک = رخِ کِتابِ
●یُوٹوپِ = خَیالِستان
●شئیرshare = اِشتَراک
●ایس-ایم-ایس = پَیَامچہ
●پوسٹ = مُراسلہ
●ڈیلِیٹ = حَذَف کَرنا
●کاپی = نَقل
●پیسٹ = چَسپاں کَرنا
●وال = بام
●ہارڈ کاپی = وَرقی نَقل/نُسخہ
●سافٹ کاپی = بَرقی نَقل/نُسخہ
●فوٹو کاپی = عَکسی نَقل
●اِن باکس/مَیسِنجَر = نامہ دان
●سکرین شاٹ = عَکسِیہ
●آن لائن = بِالّرابطہ
●آف لائن = بلا رابطہ
●پینٹِنگ = نَقشی تَصویر
●فوٹو = عَکسی تَصویر
●پِنسَل سکیچ = سکہئی خاکہ
●سپرے = چھڑکاؤ
●ٹَیگ کَرنا = نَتھی کَرنا
●پَبلِک پلیس = جائے عامہ
●ریفریجریٹر = خانہ یخ بستہ
●ڈیپ فریزر = گہرا منجمد خامہ
●گراؤنڈ فلور = مَنزِلِ فَرشی
●ٹَیلی ویژن = دُور دَرشَن
●سپیڈ بریکر = رفتار کُش
●پرِنٹِنگ پریس= چَھاپہ خانہ
●سِلوَر جُوبلی= جَشنِ چَندَن /نَقرہ
●گولڈَن جُوبلی= جَشنِ سونا / کُندَن
●پلاٹینَم جُوبلی= جَشنِ موتی
●ڈائمَنڈ جُوبلی = جَشنِ ہیرا
فولڈَر = خانہ
●ایبریوئیشَنabbreviation = مُخَفَّفِ لَفظی
●لائٹَر lighter = آتِش اَنگیز
●فِنگَر پرِنٹ = نشانات انگلی
●پلَیٹ فارم = قابُوس
●ٹائم لائن = روزنامچہ
●پاس وَرڈ = کَلیدی بول
●ای میل = بَرقی ڈاک
●اِن باکس = نامہ دان/تَخلِیہ
●لاگ اِن = دَخُول/ داخلہ
●لاگ آؤُٹ = خَرُوج/اخراج
مِلَّینِئَم Millennium = اَلفِیہ
ٹاپ فلور/پینٹ ہاؤس = مَنزِلِ عَرشی
فائل = مِثل
برین ڈرین = ہِجرَتِ اَذہان

Photos from JobGuro Pk's post 05/01/2022

موسم سرمس کی تعطیلات میں اضافہ کے بارے اہم خبر ۔

03/01/2022

تمام احباب جنہوں نے پیج لائک کیا میں سب کا مشکور ہوں۔

26/12/2021

Pakistan Coast Guard Jobs Sipahi Jobs 2021 Criteria:
Height: 5 Feet 6 Inches.
Chest: 34 Inches.
Age: 18 to 25
Selection Procedure:
Registration
Physical Test
Written Test
Medical Test
Interviews
Final Selection
Call Letter

26/12/2021

Health Department Punjab Jobs Posted on: 25th December 2021
Location: Punjab
Education: Graduation
Last Date: January 14, 2022
Vacancies: 118+
Company: Primary & Secondary Healthcare Department Punjab
Address: Prevention & Control of NCDs Program, Primary & Secondary Healthcare Department BCS/BSc/B.Com/B.A or equivalent from HEC recognized University.
In the case of BA/B.Com candidate must have 6 Months Computer Course/Diploma.
Proficient in MS Word/MS Excel/MS PowerPoint.
Candidate must have command on Microsoft Office to process data with typing speed of a minimum of 30 wpm.
The candidate must be aged between 18 to 30 years.
How to Apply for Health Department Punjab Jobs 2022?
Candidates can apply for this position using NTS.
Only the NTS website’s Application Form and Challan Form will be accepted.
Before submitting the Application Form to the NTS Head Office, candidates can pay the application processing fee.
bhakkar seats included also

B.Com

17/12/2021

بریکنگ نیوز:
لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے پیش نظر 20 دسمبر سے سکول بند نہ کرنے پر جواب طلب کرلیا۔
‏لاہور ہائیکورٹ کا 20 دسمبر سے پنجاب بھر کےاسکول بند کرنے پر غور کرنے کا حکم
پنجاب حکومت نے سکول بند کرنے کا فیصلہ نہ کیا تو عدالت فیصلہ سنائے گی، جسٹس شاہد کریم

Want your school to be the top-listed School/college in Bhakkar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Bhakkar
30000