04/08/2026
الحمد للہ الحمدللہ!
ضلع بھکر کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل!
تھل یونیورسٹی بھکر کا شعبۂ تعلیم پہلی مرتبہ ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے آغاز کی جانب اہم پیش رفت کر رہا ہے۔ اس سے بھکر اور گرد و نواح کے طلبہ کو اعلیٰ تعلیم اور معیاری تحقیق کے نئے مواقع اپنے علاقے میں ہی میسر آئیں گے۔
یہ کامیابی نہ صرف تھل یونیورسٹی بلکہ پورے خطے کے لیے باعثِ فخر ہے۔
تعلیم، تحقیق اور ترقی کی جانب ایک مضبوط قدم۔
26/07/2026
Apply and get admission.last date July 27,2026
25/07/2026
اپنے مستقبل کو تعلیم کے ذریعے روشن کریں!
اگر آپ ایک باوقار، بامقصد اور روشن کیریئر کے خواہاں ہیں تو تھل یونیورسٹی بھکر کے BS Education (1st Semester) پروگرام میں داخلے حاصل کریں۔
📚 بہترین فیکلٹی
🎯 معیاری ٹیچر ایجوکیشن
💼 روشن کیریئر کے مواقع
🌟 علم، قیادت اور کردار سازی کا بہترین ماحول
آج ہی اپلائی کریں اور کل کے معمار بنیں۔
🗓️ داخلوں کی آخری تاریخ: 27 جولائی 2026
07/07/2026
📢 Admissions Open – Fall 2026 | BS Education
Department of Education, Thal University Bhakkar
🎓 Shape the future by choosing a profession that transforms lives.
The BS Education program at Thal University Bhakkar is designed to prepare future educators, curriculum developers, researchers, educational leaders, and policy professionals. Through a blend of academic excellence, practical teaching experience, and innovative learning, our graduates are empowered to make a lasting impact on society.
Why choose BS Education? ✅ 4-Year Degree Program (8 Semesters)
✅ Experienced & Qualified Faculty
✅ Modern Curriculum
✅ Strong Career Opportunities in Education and Research
✅ Pathway to Higher Studies and Professional Growth
📅 Last Date to Apply: 20 July 2026
🌐 Apply Online:
http://admissions.tu.edu.pk
📞 For Information: 0333-8905098
Education is the most powerful tool to transform individuals, communities, and nations. Join us and become a catalyst for positive change.
05/02/2026
With THAL University Bhakkar – I'm on a streak! I've been a top fan for 7 months in a row. 🎉
05/02/2026
تھل یونیورسٹی بھکر میں منعقد ہونے والا Spring Festival 2026 تھل دھرتی کی تاریخ کا ایک شاندار اور یادگار ایونٹ ثابت ہوا۔
محترم وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سعید احمد بوزدار صاحب کی بصیرت افروز قیادت میں یونیورسٹی نے تعلیم، تحقیق اور ہمہ جہت سرگرمیوں میں نمایاں مقام حاصل کیا ہے اور آج قومی و عالمی سطح پر ایک مضبوط شناخت بن چکی ہے۔
اس کامیاب اور تاریخی فیسٹیول کا سہرا بلاشبہ ان کی ولولہ انگیز قیادت اور وژن کو جاتا ہے۔
اللہ کرے تھل یونیورسٹی بھکر ان کی قیادت میں مزید ترقی اور بلندیوں کی جانب گامزن رہے۔
27/01/2026
Thal Spring Festival 2026
Science Expo 🔬🧪
An exciting opportunity to showcase innovation, scientific thinking, and creativity through student-led projects and ideas.
🗓 3–4 February 2026
Thal University Bhakkar
Directorate of Students Affairs
Thal University Bhakkar