Al-Hamd College Of Nursing And Health Sciences Bhakkar
Nursing Education
🎓 Convocation Ceremony 2026
تقریب کے دوران معزز مہمانِ گرامی سماجی و سیاسی شخصیت جناب سردار حبیب اللہ خان نوانی صاحب نے طلبہ و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے تعلیم، پیشہ ورانہ مہارت، اخلاقی اقدار اور خدمتِ انسانیت کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
مہمانانِ گرامی نے فارغ التحصیل طلبہ کو ان کی کامیابیوں پر مبارکباد پیش کی اور عملی زندگی میں دیانت، محنت اور لگن کے ساتھ اپنے فرائض انجام دینے کی تلقین کی۔
آپ نے الحَمْد کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز بھکر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محترم جناب شاہد اقبال خان نوانی صاحب کی تعلیمی خدمات اور شعبۂ صحت کے لیے تربیت یافتہ افرادی قوت کی تیاری میں ادارے کے کردار کو سراہا۔
ان کے حوصلہ افزا خیالات، قیمتی رہنمائی اور نیک تمنائیں طلبہ کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔
الحَمْد کالج انتظامیہ معزز مہمانِ گرامی کی تشریف آوری، سرپرستی اور حوصلہ افزائی پر تہہِ دل سے مشکور ہے۔ آپ کی شرکت نے تقریب کے وقار اور کامیابی میں نمایاں اضافہ کیا۔
کامیاب ہیں ہم، نایاب ہیں ہم ✨
الحَمْد کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز بھکر میں فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کی (Diploma Award Ceremony) شایانِ شان انداز میں منعقد ہوئی، جس میں طلبہ و طالبات نے اپنی تعلیمی کامیابیوں کا جشن منایا۔
الحمدللہ، الحَمْد کالج گزشتہ 10 سالوں سے جنوبی پنجاب میں معیاری طبی تعلیم کی فراہمی کے مشن پر گامزن ہے۔ اس عرصے کے دوران 5000 سے زائد طلبہ و طالبات ادارے میں داخلہ لے چکے ہیں، جبکہ 3000 سے زائد گریجویٹس کامیابی کے ساتھ اپنی تعلیم مکمل کرکے ملک بھر میں شعبۂ صحت کی خدمت انجام دے رہے ہیں۔
آج بھی 2500 سے زائد طلبہ و طالبات مختلف پروگرامز میں زیرِ تعلیم ہیں اور اپنے روشن مستقبل کی تعمیر میں مصروف ہیں۔
الحَمْد کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز بھکر جنوبی پنجاب کے نمایاں طبی تعلیمی اداروں میں شمار ہوتا ہے، جہاں سے ہر سال سینکڑوں طلبہ فارغ التحصیل ہو کر صحت کے شعبے میں اپنی پیشہ ورانہ خدمات انجام دیتے ہیں اور معاشرے کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔
یہ کامیابیاں ادارے کی معیاری تعلیم، تجربہ کار فیکلٹی اور طلبہ کی محنت کا ثمر ہیں.....
14/06/2026
Diploma Awarde Ceremony 2026
(کانووکیشن) 2026
الحمدللہ! آج الحَمْد کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز بھکر میں فارمیسی کے طلبہ کے اعزاز میں شاندار تقریبِ تقسیمِ اسناد منعقد ہوئی۔
اس موقع پر 100 سے زائد طلبہ و طالبات نے اپنی محنت، لگن اور کامیابی کے ثمر کے طور پر اپنے ڈپلومے وصول کیے۔
تمام فارغ التحصیل طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ آپ کو عملی زندگی میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
آج کی کامیابی، کل کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
14/06/2026
الحَمْد کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز بھکر میں منعقدہ فارمیسی کانووکیشن تقریب کے موقع پر معزز مہمانانِ گرامی:
محترم جناب سردار حبیب اللہ خان نوانی (معروف سیاسی و سماجی شخصیت)،
محترم جناب سردار محمد عبداللہ خان نوانی (ایڈووکیٹ ہائی کورٹ)،
محترم جناب ڈاکٹر شاہد ظفر گھانگلہ (ڈسٹرکٹ ڈرگ کنٹرولر)،
محترم جناب پروفیسر ڈاکٹر ستار بخش اعوان (پرنسپل، ڈیپارٹمنٹ آف فارمیسی، الحَمْد کالج)
نے چیف ایگزیکٹو آفیسر الحَمْد کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز بھکر، محترم جناب شاہد اقبال خان نوانی سے بطور Guest of Honor اعزازی شیلڈ وصول کی۔
الحَمْد انتظامیہ معزز مہمانانِ گرامی کی تقریب میں شرکت، حوصلہ افزائی اور قیمتی وقت عطا کرنے پر تہہ دل سے مشکور ہے۔ آپ کی موجودگی نے اس تقریب کے وقار اور کامیابی میں نمایاں اضافہ کیا۔
آپ کی سرپرستی اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہے۔
🎓 Diploma Award Ceremony 2026
(کانووکیشن) 2026
الحمدللہ! آج الحَمْد کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز بھکر میں فارمیسی کے طلبہ کے اعزاز میں شاندار تقریبِ تقسیمِ اسناد منعقد ہوئی۔
اس موقع پر 100 سے زائد طلبہ و طالبات نے اپنی محنت، لگن اور کامیابی کے ثمر کے طور پر اپنے ڈپلومے وصول کیے۔
تمام فارغ التحصیل طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ آپ کو عملی زندگی میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
آج کی کامیابی، کل کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
الحمد کالج بھکر نے ہمیشہ کی طرح اس سال بھی تعلیم اور کامیابی کی نئی مثالیں قائم کر دیں
https://www.facebook.com/reel/1033104263010870/?mibextid=wwXIfr
13/06/2026
A successful Capacity Building Workshop for Educators was held today at Al Hamd College of Nursing & Health Sciences Bhakkar, organized by Al Moiz Industries Ltd.
We sincerely thank our esteemed guests from Al Moiz Industries Ltd., Ali Institute of Education, and partner institutions for their valuable participation. Together, we continue to promote professional excellence and quality education.....
Admissions Open 2026...
The journey of our first BSN batch has reached a proud milestone......
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Khansar Road
Bhakkar
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |