GHS Behal Bhakkar

GHS Behal Bhakkar Welcome. I am GHS Behal Bhakkar ..let us join for better future

آج ہمارے سکول کے انتہائی محنتی اور سینئیر ٹیچر محترم اقبال صاحب ریٹائر ہو گئے ہیں۔اقبال  صاحب کے اعزاز میں  ہر وقار تقری...
02/04/2022

آج ہمارے سکول کے انتہائی محنتی اور سینئیر ٹیچر محترم اقبال صاحب ریٹائر ہو گئے ہیں۔اقبال صاحب کے اعزاز میں ہر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سی ای او (ڈی ای اے) محترم فاروق علوی صاحب نے شرکت کی اور اقبال صاحب کی خدمات کو سراہا ۔۔اور جملہ اسٹاف نے بھی انکی خدمات کو سراہا۔۔

 #اعلٰی تعلیم یافتہ سٹاف #لازوال محنت #بہترین کارکردگی #شاندار رزلٹ #خوبصورت اور دلکش ماحولعلاقہ کی محبتوں کا امین شاندا...
20/10/2021

#اعلٰی تعلیم یافتہ سٹاف
#لازوال محنت
#بہترین کارکردگی
#شاندار رزلٹ
#خوبصورت اور دلکش ماحول
علاقہ کی محبتوں کا امین شاندار اداراہ ۔۔۔ شاندار رزلٹ

ہمارے سکول انتہائی ٹیلینٹڈ طالبعلم زین العابدین شان رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں بہترین کارکردگی ...
19/10/2021

ہمارے سکول انتہائی ٹیلینٹڈ طالبعلم زین العابدین شان رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں بہترین کارکردگی پر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب امیر محمد خان اور ڈپی کمشنر بھکر حامد محمود ملہی سے سرٹیفیکیٹ اور انعام وصول کرتے ہوئے۔۔
تمام اسٹاف مدرسہ کی طرف سے اہلیان علاقہ کو بہت بہت مبارک۔

محترم رانا محمد اقبال صاحب(ایس ایس ٹی) پی ایچ ڈی سکالر انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کی محبتوں کا شکریہ۔۔۔
19/10/2021

محترم رانا محمد اقبال صاحب(ایس ایس ٹی) پی ایچ ڈی سکالر انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کی محبتوں کا شکریہ۔۔۔

*❤عالمِ اسلام کو**12 ربیع الاول شریف یومِ جشنِ ولادتِ باسعادت**حضور اکرم نورِ مجسم، شہنشاہِ بنی آدم، محبوبِ رب العالمین،...
18/10/2021

*❤عالمِ اسلام کو*
*12 ربیع الاول شریف یومِ جشنِ ولادتِ باسعادت*
*حضور اکرم نورِ مجسم، شہنشاہِ بنی آدم، محبوبِ رب العالمین، سیدُالمرسلین، خاتمُ النَّبیین حضرت جنابِ سیدنا مُحَمَّد مصطفیٰ احمدِ مجتبیٰ ﷺ*
*بہت بہت مبارک ہو❤🌹*.

17/10/2021

Another mile stone has achieved. Highest marks ever obtained by the students in the history of Govt High School Behal Bhakkar.
All the credit goes to Our Ex Senior Headmaster Sir Muhammad Ibrahim Saigra and the whole Staff of Govt High School Behal.
1. Hassan Abbas 1098
2. Muhammad Ahmed Raza 1094
3. Gulfam Haider 1092
4. Naveed Abbas 1091
5. Khizar Hayat 1085
6. Muhammad Amjid 1084
7. Muhammad Binyameen 1083
8. Muhammad Adeel 1079
9. Muhammad Usama Ali 1078
10. Rahib Sultan 1074
11. Muhammad ShifuRahman 1074
12. Azhar Abbas 1072
13. Muhammad Usman Hafeez 1066
14. Maroof Haider 1056
15. Ahsan Raza 1047
16. Muhammad Javed 1033
17. Muhammad Adeel Raza 1018
18. Zaheer Abbas 1016
19. Muhammad Qadeem 1003

08/10/2021
شان رحمت اللعالمین صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔۔
07/10/2021

شان رحمت اللعالمین صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔۔

07/10/2021

گورنمنٹ ہائی سکول بہل میں ہفتہ رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں میلاد شریف کا انعقاد سینئر ہیڈ ماسٹر ملک غلام رسول سانمل صاحب کی صدارت میں کیا گیا۔۔۔

Address

Bhakkar

Opening Hours

Monday 07:00 - 11:00
Tuesday 07:00 - 11:00
Wednesday 07:00 - 11:00
Thursday 07:00 - 11:00
Friday 07:00 - 11:00
Saturday 07:00 - 11:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Behal Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHS Behal Bhakkar:

Shortcuts

Share

Category