26/06/2026
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں، اللہ اُس شخص سے محبت فرماتا ہے جو حسینؓ سے محبت رکھتا ہے۔"
📖 (سنن ابن ماجہ: 144)
حضرت امام حسینؓ سے محبت، رسول اللہ ﷺ سے محبت کی علامت ہے، اور رسول اللہ ﷺ سے محبت ایمان کی روح ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اہلِ بیتِ اطہار سے سچی محبت رکھنے اور ان کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔