31/08/2026
بھکر موسمی صورتحال ⛈️🌩️
بھکر اور گردونواح میں اگلے دو دن موسم خشک گرم رہے گا 3 ستمبر سے 5 ستمبر کے دوران بھکر اور گردونواح میں مغربی ہواؤں کے سلسلے کے باعث گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش تیز۔ آندھی ژالہ باری متوقع اس دوران موسم خوشگوار ہو جایے گا اس کے بعد رات کے درجہ حرارت کم ہونا شروع ہو جائیں گیے ان شاءاللہ تعالیٰ⛈️🌧️🌩️
افتخار حسین جامی ضلع بھکر 🥰