گزشتہ روز سرائے مہاجر بھکر 😢⛈️🌨️
روزنامہ بھکر موسم
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from روزنامہ بھکر موسم, College & University, Bhakkar.
بھکر کے تمام علاقوں کی موسمی صورتحال ہمارے ساتھ بھکر کا آفیشل موسمی وٹس ایپ چینل کو فالو کریں شکریہ 👇
🌩️ channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbAufEE1t90iyi3sVk2L
01/04/2026
بھکر طوفانی ہواؤں کے ساتھ طوفانی بارش شدید ترین ژالہ باری جاری
01/04/2026
🚨 ہائی الرٹ: طاقتور مغربی سسٹم (1 تا 4 اپریل 2026)
🔴 ایک غیر معمولی شدت کا مغربی سسٹم پاکستان میں داخل ہو چکا ہے، جس کی شدت اس قدر زیادہ ہے کہ ایسے سسٹمز عموماً ہر 10 سال میں 1-2 مرتبہ ہی دیکھنے کو ملتے ہیں۔
🌩️ متوقع موسمی صورتحال
⦿ 1 اپریل (رات) سے 4 اپریل تک ملک کے 80% سے 90% علاقوں میں اثرات
⦿ گرج چمک کے ساتھ درمیانی سے موسلادھار بارشیں
⦿ تیز آندھی / جھکڑ (60–90 کلومیٹر فی گھنٹہ تک)
⦿ شدید ژالہ باری (خاص طور پر وسطی و بالائی علاقوں میں)
⦿ آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات
⦿ درجہ حرارت میں نمایاں کمی
⚠️ انتہائی خطرے والے علاقے (ریڈ زون)
🚨 درج ذیل علاقوں میں خطرناک موسمی حالات کا زیادہ امکان: شمالی و وسطی پنجاب (سرگودھا، بھکر، خوشاب، میانوالی، لاہور ڈویژن) شامل🌩️🚨
خیبرپختونخوا (پشاور، مردان، سوات، دیر، کوہستان)
کشمیر (آزاد کشمیر کے تمام اضلاع)🌩️🚨🚨⚠️
گلگت بلتستان (پہاڑی علاقے)
ممکنہ خطرات:
⦿ شہری و پہاڑی علاقوں میں سیلابی صورتحال
⦿ ندی نالوں میں طغیانی
⦿ لینڈ سلائیڈنگ (پہاڑی علاقوں میں)
⦿ چھتوں، درختوں اور بجلی کے کھمبوں کو نقصان
⦿ فصلوں کو ژالہ باری سے شدید نقصان
🌧️ دیگر متاثرہ علاقے
🟢 درج بالا کے علاوہ:
سندھ (کراچی سمیت بالائی سندھ)
بلوچستان (کوئٹہ، ژوب، قلات)
جنوبی پنجاب
میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع ہیں، جبکہ:
🏔️ بلند پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان
📍 ٹائم لائن (اہم مراحل)
⦿ 1 اپریل رات → سسٹم داخل
⦿ 2 اپریل → شدت میں اضافہ (ملک کے وسطی علاقوں میں)
⦿ 3 اپریل → عروج (Peak Activity) ⚡
⦿ 4 اپریل → بتدریج کمزور
🛑 احتیاطی تدابیر
✔️ غیر ضروری سفر سے گریز کریں
✔️ کمزور چھتوں اور سائن بورڈز سے دور رہیں
✔️ کھلے میدانوں میں بجلی کڑکنے کے دوران نہ جائیں
✔️ کسان حضرات فصلوں کی حفاظت کیلئے اقدامات کریں
✔️ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ سے محتاط رہیں
✔️ ندی نالوں کے قریب رہنے والے افراد الرٹ رہیں
📢 اہم ہدایت
🔹 عوام الناس سے گزارش ہے کہ
👉 مستند موسمی اپڈیٹس اور الرٹس پر عمل کریں
👉 افواہوں سے گریز کریں
👉 مقامی انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں
موسم کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے ہمارے چینل کو لازمی فالو کریں شکریہ 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VbCFqhuBKfiA1slSrJ2R
افتخار حسین جامی ضلع بھکر 🥰
27/03/2026
شدید موسمی ہائی الرٹ – سرگودھا ڈویژن 🌧️⚡
دورانیہ: 28 مارچ شام/رات سے 31 مارچ تک⚠️⛈️🌩️
موسمی خطرہ: ایک طاقتور/شدید مغربی ہواؤں کا سلسلہ سرگودھا ڈویژن میں داخل ہوگا۔ وقفے وقفے سے تیز ہوائیں اور شدید جھکڑ
شدید گرج چمک کے ساتھ بارش بعض مقامات پر ژالہ باری موسلادھار بارش⚠️⛈️🌩️
اضافی خطرہ: اگر یہ سلسلہ WML (Well Marked Low Pressure) کی شکل اختیار کرتا ہے تو بعض علاقوں میں شدید ترین بارش اور شدید ژالہ باری کا امکان ہے۔
سرگودھا ڈویژن کے تمام اضلاع کی تفصیلات درج ذیل ہے 👇⚠️⛈️🌩️
سرگودھا، شاہ پور صدر، کوٹ مومن، جھاوریاں، بھلوال، رتو کالا، بھابھڑا، بھیرہ، سیال شریف، شاہین آباد، دھریمہ، حویلی مجوکہ، سلانوالی، چھوٹا ساہیوال، ہندواں، ریتڑی، فروکہ، مڈھ رانجھا، بہک میکن، ویگوال، ماڑی لک، وجھ، بکھر بار، جلپانا، 92 موڑ، کولوال، جہان آباد، خوشاب، جوہر آباد، گروٹ، ہموکہ، تلوکر، ڈھاک راجڑ، جلالپور سیداں، جوئیہ جلالپور، ہڈالی، مٹھہ ٹوانہ، سندرال، کٹھہ، دائیوال، منگوال، نلی، ملوال، ڈیرہ کنڈان، پنڈی، وہیر، مہرہ، خالق آباد، کنڈ، پنڈی کورا، وسطی شیر والی، جبی، ڈھوکڑی، چوآہ + وڑچھہ، وادی سون نوشہرہ، اوچھالی، سکیسر، سودھی، جاہلر، سوڈھی جیوالی، پیل، پدھراڑ، کھوڑہ، کٹھوائ، انگہ، کفری، کھبیکی، مردوال، نورپور تھل، روڈہ تھل، آدھی سرگل، لکو تھل، عینوں تھل، پیلووینس، قائد آباد، گولیوالی، شاہ والا، بھکر، دریا خان، پنجگرائیں، کوٹلہ جام، شاہ عالم، کلورکوٹ، خانسر، سرائے مہاجر، سرائے عالمگیر، نوتک، بہل، نواں جنڈانوالہ، جہاںخان اڈا، بڑنگہ، میبل شریف، حیدرآباد تھل، منکیرہ، دلے والا، میانوالی، واں بھچراں، پپلاں، خانقاہ سراجیہ، کندیاں، شادیہ، کالاباغ، غنڈی، داؤد خیل، سوانس، کمرمشانی، عیسیٰ خیل، موسئ خیل، ہرنولی، موچھ، چکڑالہ، چھدرو، اور سرگودھا ڈویژن کے تمام گاؤں و چکوک۔ اور گردونواح میں تیز آندھی گرج چمک کے ساتھ بارش ژالہ باری کی توقع ⛈️🌩️🌨️🌩️
یہ علیحدہ سرگودھا ڈویژن پر موسم کی صورتحال بنائ گئ ہے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فایدہ اٹھا سکیں 👇⚠️
https://whatsapp.com/channel/0029VbCFqhuBKfiA1slSrJ2R
افتخار حسین جامی ضلع بھکر 🥰
موسم کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے ہمارے چینل کو لازمی فالو کریں 50 ہزار فالور تو نہیں😢💔 لیکن ایک ہزار فالور مکمل کرنے مین میرا ساتھ دیں۔ فالور کی تعداد دیکھ کر دل نہیں کرتا کوئ اپڈیٹ کرنے کو آپ کا حوصلہ افزائی ہماری جیت ہے اس چینل کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ دوسرے لوگ فایدہ اٹھا سکیں 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VbCFqhuBKfiA1slSrJ2R
یہ چینل اوفیشل افتخار حسین جامی کا ہے اس کے علاؤہ ہمارا کوئ چینل نہیں اگر کوئ ہمارا نام استعمال کرے ہمارا حوالہ دہے تو یقین نا کریں یہی آفیشل چینل ہے یہاں جو بھی اپدیٹ ملے گی افتخار حسین جامی کی جانب سے ملے گی کاپی پیسٹ حضرات سے دور نہیں ماہرین موسمیات کو فالو کریں جن کے پاس واقعی علم ہے شکریہ 🥰
بھکر موسمی صورتحال 🌩️🌨️
ان شاءاللہ تعالیٰ بھکر اور گردونواح میں 9 اور 10 فروری کے دوران گرج چمک کے ساتھ ساتھ بارش جبکہ کئی مقامات پر ژالہ باری کی توقع ⛈️🌩️🌨️
تیز سرد ہوائیں چلنے کا امکان سردی کی ہلکی لہر متوقع 🌩️
افتخار حسین جامی ضلع بھکر 🥰
22/01/2026
اگلے 48 گھنٹوں کے دوران بھکر تھل منکرہ نورپور تھل حیدآباد تھل فتح پور چوک منڈا چوک اعظم تحصیل چوبارہ لیہ کروڑ۔ میانوالی سرگودھا اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ کہیں درمیانی تو کہیں موسلادھار بارش ژالہ باری کا مکان 🌩️🚨⛈️⚠️
اس دوران ساتھ ہی طوفانی ہوائیں سکتی ہیں
خون جما دینے والی طاقتور سردی کی لہر کی آمد متوقع درجہ حرارت منفی تک جانے کا امکان ⚠️🚸🥶
افتخار حسین جامی ضلع بھکر 🥰
11/01/2026
بھکر اڈا جہاں خان سرد ترین مقامات درجہ حرارت 1 ڈگری تک پہنچ گیا ❄️🌨️🥶
1.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ 🥶🌨️ برفیلی ہواؤں دھند کا راج برقرار ❄️🥶🌨️
افتخار حسین جامی ضلع بھکر 🥰
بھکر اور گردونواح میں کل 5 جنوری کو ہلکی بارش کا امکان ⚠️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Bhakkar
JAMI45