28/07/2023
*New Session For PPSC Jobs*
پنجاب پبلک سروس کمیشن کیطرف سے نئی جابز کے اشتہارات کا سلسلہ شروع ہوچکاہے ، کینال پٹواری کی 900 سے زائد سیٹس آچکی ہیں سٹینو گرافر اور جونئیر کلرک کی سیٹس بھی مشتہر کی گئی ہیں ، کینال پٹواری کیلئے ایف اے پاس مرد و خواتین اپلائی کرسکتی ہیں شرط یہ ہے کہ حکومت پنجاب سے رجسٹرڈ ادارے کی طرف سے تین ماہ کا کمپیوٹر ڈپلومہ ہونا چاہیے ، جونئیر کلرک کی سیٹس پر بھی ایف اے یا مساوی ڈگری والے اپلائی کرسکتے ہیں آنیوالے دنوں میں بہت سارے محکموں میں پنجاب پبلک سروس کمیشن کیطرف سے سیٹس آئیں گی ، ان تمام جابز کے ٹیسٹ کی مکمل تیاری کیلئے نیا سیشن ان شاء اللہ یکم اگست سے شروع ہوگا ۔۔یہ سیشن اڑھائی ماہ پر مشتمل ہوگا سیشن میں ٹیسٹ کا مکمل سلیبس تیار کروایا جائیگا اس سیشن میں 100 ویڈیو لیکچرز ہونگے ، تمام لیکچرز کی بہترین تیار کردہ پی ڈی ایف نوٹس مہیا کئے جائیں گے سیشن میں 100 ٹیسٹ بھی ہونگے جبکہ ہفتہ وار ٹیسٹ اور سیشن کے اختتام پر مکمل سلیبس میں سے 10 ٹیسٹ بھی لئے جائیں گے یعنی اسی سیشن میں ٹیسٹ سیشن بھی شامل ہوگا ، ڈیٹا اسطرح سے ارینج کیا جائیگا کہ آپ جب چاہیں ریوائز کر سکیں گے ، اسی سیشں میں پچھلے دو سال کے پاسٹ پیپرز بھی کروائے جائیں گے اور 6000 سے زائد ایم سی کیوز کا ڈیٹا بینک بھی مہیا کیا جائیگا ۔کم و بیش 120 ٹیسٹ ، 100 لیکچرز ، 6000 ایم سی کیوز ڈیٹا بینک تمام لیکچرز کے پی ڈی ایف نوٹس کیساتھ یہ سیشن اپنی نوعیت کا سب سے منفرد سیشن ہے ، اس پورے سیشن کی فیس صرف اور صرف 3500 روپے ہے ۔۔یہ فیس اور اس قدر ارینجڈ سیشن الحمد للہ پاکستان بھر میں آپکو کہیں نہیں ملے گا ۔۔پنجاب بھر کی بڑی بڑی اکیڈمیز میں ماہانہ ہزاروں فیس دینے والے طلبہ بھی ہمارے سیشن جوائن کرچکے ہیں اور الحمد لله وہ ہمارے کام سے مکمل مطمئن ہیں ، یہ واحد سیشن ہے جہاں ٹیم کبھی بھی نہیں تھکتی ، پہلے دن کیطرح خلوص اور محنت سے آخری دن تک آپکو کام کروایا جائیگا اس ایک سیشن کا ڈیٹا آپکومستقبل میں آنیوالی ہر جاب کی تیاری میں مدد دیگا اگر آپ یہ سیشن جوائن کرنا چاہتے ہیں تو 7 اگست تک دیے گئے نمبر پر وٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کرسکتے ہیں ۔۔
0311-1418936
فیض مشتاق اکیڈمی ۔۔
ٹیسٹ سلیبس کینال پٹواری ، جونئیر کلرک ، جنرل جابز
ورلڈ میپ
جیوگرافی
تاریخ
اسلامیات
پاک افئیرز
کرنٹ افئیرز
میتھ
انگلش
اردو
ایوری ڈے سائنس
کمپیوٹر