Punjab Education

Punjab Education we will discuss educational problems and there solution here.

https://www.youtube.com/channel/UCXoHk_dtm4bybBVROxvOzYwfriends hmara channel subscribe kren and sport kren
27/03/2023

https://www.youtube.com/channel/UCXoHk_dtm4bybBVROxvOzYw

friends hmara channel subscribe kren and sport kren

A.o.A Humne saraiki village channel bnaya hyJisme daily vlogs uploads hogay is channel me entertainment b hogiPlease hme sport kren.Gaon k melay hon Ya koi h...

05/10/2021
جب رشوت اور سفارش سے ہی نوکریاں دینی ہیں تو اخبار میں اشتہار نہیں بلکہ ریٹ لسٹ لگائی جائے۔ تا کہ پڑھے لکھے بیروزگاروں کا...
12/08/2021

جب رشوت اور سفارش سے ہی نوکریاں دینی ہیں تو اخبار میں اشتہار نہیں بلکہ ریٹ لسٹ لگائی جائے۔ تا کہ پڑھے لکھے بیروزگاروں کا وقت اور پیسہ ضائع نہ ہو 💔

کل بھی شفقت محمود نے ٹویٹ بھی کیا اور میڈیا پر بھی بیان دیا کہ  نہم اور گیارہویں کو پروموٹ کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں ان...
07/05/2021

کل بھی شفقت محمود نے ٹویٹ بھی کیا اور میڈیا پر بھی بیان دیا کہ نہم اور گیارہویں کو پروموٹ کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں ان کلاسز کے باقاعدہ امتحانات ہوں گے ۔
شفقت صاحب پہلے ہی فر ما چکے ہیں کہ مجھے معلوم ہے سٹوڈنٹس نے میرے کیسے کیسے نام رکھے ہوئے ہیں ۔ لگتا ہے اس مرتبہ اس کا پارہ کافی چڑھا ہوا ہے ۔۔

07/05/2021
محکمہ  اعلی تعلیم نے 1900 نئے لیکچررز بھرتی کرنے کا اشتہار جاری کردیابھرتی صوبائی پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جائے گی ۔ب...
07/05/2021

محکمہ اعلی تعلیم نے 1900 نئے لیکچررز بھرتی کرنے کا اشتہار جاری کردیا
بھرتی صوبائی پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جائے گی ۔
بھرتی سے صوبے کی تعلیمی اداروں میں اساتذہ کرام کی کمی پوری ہوگی۔ ترجمان وزیر اعلیٰ KPK

وزیراعلی محمود خان کی قیادت میں تعلیمی اداروں کو مستحکم بنا رہے ہیں۔تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے میرٹ کی بنیاد پر روزگار کے مواقع فراہم کر رہے ہیں۔ ترجمان

ستمبر 2021 تک مذکورہ لیکچررز کی بھرتی یقینی بنائیں گے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ KPK

💔سانحہ داؤد خیل 💔                                                😭😭😭داودخیل *بیٹیاں کیوں پیدا کیں* *بیٹا کیوں نہیں* *مجھ...
03/05/2021

💔سانحہ داؤد خیل 💔

😭😭😭
داودخیل
*بیٹیاں کیوں پیدا کیں*
*بیٹا کیوں نہیں*
*مجھے یہ اچھی نہیں لگتی*
*ایک آنکھ نہیں بھانتیں*
*مجھے بیٹا چاہیے*۔
نشئی باپ کی روز کی رٹ۔۔
اور
آج بھی جھگڑے کی بنیادی وجہ یہی تھی
داودخیل کے واقعہ نے دل ہلا کر رکھ دئیے ۔
اس واقعہ ہمارے میانوالی کو سوگوار کردیا ۔
ماہ رمضان ۔۔اور تین معصوم بچیوں کا قتل
ذرا بھی رحم نہ آیا ۔۔۔ظالم کو ۔۔!
وہ کیسا باپ تھا۔
اپنے جگر کے ٹکڑوں کو بھون ڈالا۔
آج بھی
نشئی اور خبطی شوہر نے اپنی بیوی سے جھگڑنے کے بعد کمرہ کا دروازہ بند کر کے کمرہ میں سوئی ہوئی معصوم تتلیوں پر فائرنگ کردی۔
*بیٹیاں تو اللہ کی رحمت ہوتی ہیں*
ظالم نے ایک لمحہ بھی نہ سوچا ۔

فائرنگ کرکے کمرہ بند کرکے بیٹھا رہا۔۔ فائرنگ کی آواز سن کر اردگرد کے رہائشی بھاگے چلے آئے ۔ کمرہ کا دروازہ توڑا گیا ۔۔۔
دو بچیاں موقع پر مر کرچکی تھیں ۔بڑی بیٹی زخمی تھی ۔دادا اسے میانوالی ہسپتال لے گیا۔ مگر وہ بھی جانبر نہ ہوسکی ۔ اور دم توڑ گئی
اس المناک واردات واقعہ کا مدعی بننے پر بھی جھگڑا ہوا۔۔
آخر کار بچیوں کے نانا نے ہمت و جرات کرکے مدعی بننے اور بچیوں کی متیوں کا وارث بننے کا اعلان کیا۔ اورنہ اس واقعہ کو بھی عام واقعہ سمجھ کر روٹین کے مطابق ایف آئی آر درج کرانے کی پلاننگ کی جارہی تھی ۔۔۔۔۔
شکر خدا کا۔
ایس پی انویسٹی گیشن میانوالی نے موقع پر پہنچے۔
۔حقائق دیکھے ۔
اور حقائق کی روشنی میں نانا کو مدعی بنانے کا حکم جاری کیا۔
قتل ہونے والی بچیوں کے نام 4 سالہ عرفہ بی بی ۔3 سالہ علیشہ بی بی ۔ اور 2 سالہ عائشہ بی بی شامل ہیں۔۔ تینوں بچیوں کی لاشوں کو آر ایچ سی داؤد خیل منتقل کر دیا گیا تھا ۔بعدازاں پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر میانوالی پوسٹ مارٹم کےلیے بھجوا دیا ہے ۔۔
اب بچیوں کی متیوں کے وارث اس کے نانا اور والدہ ہوں گی ۔۔۔ ۔۔۔!!
اللہ پاک
رحم فرمائے ۔
ایسے واقعات روز مرہ زندگی کا حصہ بنتے جارہے ہیں
آخر ۔۔ہمارا معاشرہ کہاں اور کس سمت جارہا ہے ۔؟؟
میرا میانوالی تو ایسا نہ تھا ۔ ۔
میرے خوبصورت میانوالی کی اتنی خوبصورت تصویر آخر کیوں دھندلا رہی ہے ۔۔؟؟؟
اور میانوالی کا خوب صورت چہرہ آخر کیوں مسخ کیا جارہا ہے ۔۔؟؟؟
میرا میانوالی تو ایسا نہ تھا۔ ۔۔؟؟

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category