Political Science History & Pak Study Community

Political Science History & Pak Study Community Political Science ,Political Theory ,Political philosophy ,History ,International relations, civics

18/09/2023
GCUF  جی سی یو فیصل آباد ایم فل پولیٹیکل سائنس مارننگ میں کروا رہی ہے ۔جو لوگ دلچسپی رکھتے ہیں آنلاین آپلائی کر سکتے ہیں...
05/08/2023

GCUF

جی سی یو فیصل آباد ایم فل پولیٹیکل سائنس مارننگ میں کروا رہی ہے ۔جو لوگ دلچسپی رکھتے ہیں آنلاین آپلائی کر سکتے ہیں ۔

https://admissions.gcuf.edu.pk/

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن لیکچرار پولٹیکل سائنس میل و فی میل تحریری امتحان رزلٹسپاس ہونے والے تمام طلباء و طالبات کو ...
02/08/2023

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن
لیکچرار پولٹیکل سائنس میل و فی میل تحریری امتحان رزلٹس
پاس ہونے والے تمام طلباء و طالبات کو بہت بہت مبارکباد ۔

پاکستان موومنٹ پر لکھی جانے والی ایک اچھی کتاب ۔جو امتحانات کی تیاری کرتے ہیں یہ کتاب بھی پڑھیں ۔طلباء انباکس میں مختلف ...
30/07/2023

پاکستان موومنٹ پر لکھی جانے والی ایک اچھی کتاب ۔جو امتحانات کی تیاری کرتے ہیں یہ کتاب بھی پڑھیں ۔

طلباء انباکس میں مختلف پیپرز کی اچھی اچھی اور معلوماتی کتابوں کا پوچھتے رہتے ہیں ۔آپ ہمارے فیس بک گروپ اور پیج سے جڑے رہیں ۔آپ کو یہاں سے ہر معلومات ملے گی چاہے وہ کتابیں ہوں یا کسی بھی قسم کی معلومات جو پولیٹیکل سائنس کے متعلقہ ہو ،فراہم کی جائے گی ۔شکریہ
گروپ ایڈمن
محمد جنید خان
ماہر مضمون سیاسیات ضلع بھکر ۔

پاکستان موومنٹ پر  لکھی گئی ایک بہترین کتاب جہاں سے کافی اہم معلومات آپ حاصل کر سکتے ۔طلباء انباکس میں مختلف پیپرز کی اچ...
30/07/2023

پاکستان موومنٹ پر لکھی گئی ایک بہترین کتاب جہاں سے کافی اہم معلومات آپ حاصل کر سکتے ۔
طلباء انباکس میں مختلف پیپرز کی اچھی اچھی اور معلوماتی کتابوں کا پوچھتے رہتے ہیں ۔آپ ہمارے فیس بک گروپ اور پیج سے جڑے رہیں ۔آپ کو یہاں سے ہر معلومات ملے گی چاہے وہ کتابیں ہوں یا کسی بھی قسم کی معلومات جو پولیٹیکل سائنس کے متعلقہ ہو ،فراہم کی جائے گی ۔شکریہ
گروپ ایڈمن
محمد جنید خان
ماہر مضمون سیاسیات ضلع بھکر ۔

21/07/2023

“It is better to be a human being dissatisfied than a pig satisfied; better to be Socrates dissatisfied than a fool satisfied.”

John Stuart Mill

BZU MULTAN    میں ایم فل پولیٹیکل سائنس ویک اینڈ اور ریگولر داخلے جا رہے ہیں ۔جاب ہولڈرز کے لئیے ایک اچھی آپشن ہے۔ فیس ب...
16/07/2023

BZU MULTAN

میں ایم فل پولیٹیکل سائنس ویک اینڈ اور ریگولر داخلے جا رہے ہیں ۔جاب ہولڈرز کے لئیے ایک اچھی آپشن ہے۔ فیس بھی معقول ہے نئے داخلہ کی فیس پچاس سے چون ہزار ہے اور باقی تین سمسٹر میں لگ بھگ پچاس کے قریب یہ معلومات میں نے یورنیورسٹی میں حالیہ ایم فل کلاس پولیٹیکل سائنس کے ایک طالب علم سے لی۔آپ اپنے طور پر معلومات لے سکتے ہیں۔۔داخلہ کی آخری تاریخ مڈ اگست تک ہے ۔

اس سوال کو کافی ٹائم سے ڈھونڈنے کی کوشش تھی مگر کہیں سے مستند جواب نہیں مل رہا تھا ۔کوشش جاری رہی اور پھر اس پیپر کو دیک...
11/07/2023

اس سوال کو کافی ٹائم سے ڈھونڈنے کی کوشش تھی مگر کہیں سے مستند جواب نہیں مل رہا تھا ۔کوشش جاری رہی اور پھر اس پیپر کو دیکھا تو کچھ حد تک تسلی ہوئی کہ جواب ملکہ بھی ہو سکتا ہے ۔کیونکہ یہ سوال سابقہ لیکچرار پولٹیکل سائنس کے پیپر میں آیا ہے کچھ اہل علم دوست کیبنٹ کا کہتے ہیں۔ مزید آپ لوگوں کا کیا نقطہ نظر ہے ۔

09/07/2023

"Hegel remarks somewhere that all great world-historic facts and personages appear, so to speak, twice. He forgot to add: the first time as tragedy, the second time as farce."

Marx, Karl. "The 18th Brumaire of Louis Napoleon." 1852.

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Political Science History & Pak Study Community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share